طاہرہ سید نے نواز شریف کی محبت میں دوسری شادی نہ ۔۔ نعیم بخاری سے طلاق کے بعد والد کیوں خوش ہوئے؟ حقیقت کیا ہے

معروف گلوکارہ طاہرہ سید کے نام سے تو سب ہی واقف ہیں. نا صرف یہ کہ وہ خود اعلیٰ پائے کی گلوکارہ ہیں بلکہ ملکہ پکھراج کی صاحبزادی اور قانون دان نعیم بخاری کی سابقہ اہلیہ اور ان کے دو بچوں کی ماں بھی ہیں. 1990 کی دہائی میں طاہرہ سید کی زندگی میں ایسا طوفان آیا تھا جس کی شروعات کافی خوبصورت تھی لیکن اس کے ہاتھوں ان کا بسا بسایا گھر ٹوٹ گیا تھا اور دوبارہ شادی بھی نہ ہوسکی.

جی ہاں یہ عشق کا طوفان تھا جو شادی شدہ طاہرہ سید اور اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف کے درمیان پروان چڑھا. اس طوفان نے نواز شریف کا تو کچھ نہ بگاڑا لیکن طاہرہ سید کا سب کچھ لے ڈوبا.

سب جانتے ہیں کہ وزیر اعظم کے عہدے پر فائز نواز شریف کو موسیقی سے کتنا شغف تھا. یہی شوق انھیں بار بار طاہرہ سید کو بلوا کر گیت سننے پر مجبور کرتا تھا. البتہ یہ بات طاہرہ کے میاں نعیم بخاری کو نہ بھائی اور انھوں نے طاہرہ کو طلاق دے دی. اس بات سے نعیم بخاری کے والد بہت خوش ہوئے کہ 12 برس بعد بیٹا گھر واپس آگیا اور ہر وقت کی بدنامی سے ان کی جان چھوٹ گئی.

دوسری طرف نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کو بھی شوہر کی بیوفائی نہیں بھاتی تھی اور انھوں نے بھی بچوں کے ساتھ گھر چھوڑنے کی دھمکی دے دی تھی. اسی دوران نواز شریف کے ہاتھ سے عہدہ جاتا رہا جس سے ان کا طاہرہ سے عشق بھی ختم ہوگیا.

اب اسے نواز شریف کا عشق کہیے یا کچھ اور کہ طاہرہ سید نے دوبارہ شادی نہیں کی اور اپنے بچوں کی پرورش میں مصروف ہوگئیں جبکہ نعیم بخاری نے دوبارہ شادی کر لی اور نواز شریف سیاست میں مصروف ہو کر طاہرہ کو بلا بیٹھے. بہرحال اس ساری صورت حال میں نقصان صرف طاہرہ کا ہوا جن کا نہ صرف گھر ٹوٹا بلکہ بدنامی بھی حصے میں آئی.

Tahira Syed And Nawaz Sharif Love Story

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Tahira Syed And Nawaz Sharif Love Story and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tahira Syed And Nawaz Sharif Love Story to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   60553 Views   |   12 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

طاہرہ سید نے نواز شریف کی محبت میں دوسری شادی نہ ۔۔ نعیم بخاری سے طلاق کے بعد والد کیوں خوش ہوئے؟ حقیقت کیا ہے

طاہرہ سید نے نواز شریف کی محبت میں دوسری شادی نہ ۔۔ نعیم بخاری سے طلاق کے بعد والد کیوں خوش ہوئے؟ حقیقت کیا ہے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ طاہرہ سید نے نواز شریف کی محبت میں دوسری شادی نہ ۔۔ نعیم بخاری سے طلاق کے بعد والد کیوں خوش ہوئے؟ حقیقت کیا ہے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔