جلد کے مسائل اور شوگر کنٹرول ۔۔ جانیئے مرغی کے پنجوں کو کھانے سے کون سے فائدے ہوتے ہیں؟

مرغی کا گوشت ہمارے یہاں کھائے جانے والا سب سے زیادہ گوشت ہے، کیونکہ یہ سب ہی شوق سے کھاتے ہیں اور اس سے مختلف ڈشز بھی بناتے ہیں۔ اور اب تو سردیاں بھی آنے والی والی ہیں تو اس کی خریداری اور فروخت دونوں میں اضافہ ہوجائے گا، خاص کر چکن سوپ کی ڈیمانڈ سردی میں بڑھ جاتی ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں مرغی کے گوشت سے زیادہ افادیت اس کے پنجوں میں ہوتی ہے؟

ماہر ڈائٹیشن ڈاکٹر عارفہ نقی کہتی ہیں کہ: "مرغی میں کسی مرض کی افادیت نہیں بلکہ یہ صرف غذا کی کمی کو پورا کرنے اور پیٹ بھرنے کے لئے استعمال ہوتی ہے، البتہ اس کے پنجوں میں موجود افادیت اگر کسی کو معلوم ہو جائے تو وہ لازمی ان کا استعمال کرے"۔

مُرغی کے پنجے استعمال کرنے کے فائدے کیا ہیں؟

ہڈیاں مضبوط

مُرغی کے پنجوں میں سے ایک گُودا نکلتا ہے جسے استعمال کرنے سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں اور وہ لوگ جنہیں فالج کا مرض ہے ان کے لئے یہ پنجے اور ان کا سوپ بہت فائدے مند ہے۔

بلڈ پریشر اور شوگر

یہ ہائی بلڈ پریشر اورہائی بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے اور جسم میں انسولین کی مقدار کو برقرار رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔

درجہ حرارت

پنجوں میں پروٹین، کیلشیئم، کولیجن اور سخت کارٹیلیج پائے جاتے ہیں جو جسم کو سردی سے بچانے اور باہر کے درجہ حرارت پر رہنے کی صلاحیت دیتے ہیں۔

جلد کے مسائل

ان پنجوں کو ناکارہ سمجھ کر پھینک دیا جاتا ہے مگر یہی پنجے آپ کی جلد کو خوبصورت اور چمکدار بنانے کے ساتھ ساتھ سردیوں میں خُشکی سے بچاتے ہیں۔ ان کے استعمال سے جلد میں کولیجن نامی مادہ زیادہ سرائیت کرتا ہے جو اچھی جلد کے لئے بہت ضروری ہے۔ اس سے رنگ بھی گورا ہوتا ہے اور بال بھی لمبے گھنے ہوتے ہیں۔

Sugar Ke Liye Murghi Ke Panjon Ke Fayde

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Sugar Ke Liye Murghi Ke Panjon Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sugar Ke Liye Murghi Ke Panjon Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3022 Views   |   14 Nov 2022
About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

جلد کے مسائل اور شوگر کنٹرول ۔۔ جانیئے مرغی کے پنجوں کو کھانے سے کون سے فائدے ہوتے ہیں؟

جلد کے مسائل اور شوگر کنٹرول ۔۔ جانیئے مرغی کے پنجوں کو کھانے سے کون سے فائدے ہوتے ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جلد کے مسائل اور شوگر کنٹرول ۔۔ جانیئے مرغی کے پنجوں کو کھانے سے کون سے فائدے ہوتے ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔