اذان کی آواز نے اسلام قبول کرنے پر مجبور کر دیا۔۔ پاکستانی دوست نے فلپینی ٹک ٹاکر کو مسلمان کیسے بنایا؟

ٹک ٹاکر کی دنیا کی مشہور دوشیزہ نے اسلام قبول کر لیا، جس کی تصاویر نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ خوب سمیٹی، دراصل فلپائن سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاکر خاتون کو اسلام سے متعلق کچھ ایسا احساس ہوا، جس نے اسے مسلمان ہونے پر مجبور کر دیا۔

فلپینی خاتون نے نہ صرف اسلام قبول کیا، بلکہ اپنا نام فوینا جیمز سے زینب بھی رکھ لیا، نام ہی نہیں بدلا بلکہ زینب نے اب اپنی عادتیں بھی بدل دی ہیں۔

حجاب اوڑھنا، نماز پڑھنا، قرآن کو سمجھنا اور دیگر اسلامی تعلیمات حاصل کرنا اب زینب کا مشغلہ بن گیا ہے، زینب 8 سال پہلے متحدہ عرب امارات میں آئی تھیں، تاہم ان کا کہنا تھا کہ مجھے اذان کی آواز ایک ایسا سکون بخشتی تھی، جو کہ ناقابل بیان ہوتا تھا۔

جبکہ اذان کے الفاظ تو زینب نے یاد تک کرلیے ہیں، جبکہ اب قرآن مجید کی کچھ سورہ بھی حفظ کر رہی ہیں اور آن لائن لیکچرز کے ذریعے اسلام کو سمجھ رہی ہیں۔

اس حوالے سے زینب بتاتی ہیں کہ میری فیملی نے بھی مجھے سپورٹ کیا اور میرے اسلام قبول کرنے پر خوش ہیں، جبکہ میرے پاکستانی دوست سلمان نے مجھے کافی سپورٹ کیا ہے۔

واضح رہے اعشاریہ 9 ملین فالوورز کے ساتھ زینب دبئی مشہور خواتین ٹک ٹاکرز میں شامل ہیں، جبکہ ان کے دوست سلمان بھی ٹک ٹاکر ہیں۔

Tiktokar Dost Ko Musalman Kia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Tiktokar Dost Ko Musalman Kia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tiktokar Dost Ko Musalman Kia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   4249 Views   |   18 Apr 2023
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اذان کی آواز نے اسلام قبول کرنے پر مجبور کر دیا۔۔ پاکستانی دوست نے فلپینی ٹک ٹاکر کو مسلمان کیسے بنایا؟

اذان کی آواز نے اسلام قبول کرنے پر مجبور کر دیا۔۔ پاکستانی دوست نے فلپینی ٹک ٹاکر کو مسلمان کیسے بنایا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اذان کی آواز نے اسلام قبول کرنے پر مجبور کر دیا۔۔ پاکستانی دوست نے فلپینی ٹک ٹاکر کو مسلمان کیسے بنایا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔