لاکھوں کا لہنگا اور مہنگا ترین ہوٹل۔۔ لوگ دوسروں کی خوشی میں خوش کیوں نہیں ہوسکتے؟ نازش جہانگیر، ماہرہ کی شادی پر تنقید کرنے والوں پر پھٹ پڑیں

"لوگ اپنے کام سے کام رکھیں۔ لوگ دوسروں کی خوشی میں خوش کیوں نہیں ہوسکتے؟ کیا یہ اتنا مشکل ہوتا ہے ؟ کوئی کسی بھی طرح شادی کرے اس سے کسی اور کا تعلق نہیں ہونا چاہیے"

یہ کہنا ہے ماڈل اور اداکارہ نازش جہانگیر کا جنھوں نے ماہرہ خان کی پر تعیش ترین شادی پر تنقید ہونے کے بعد کسی کا نام لیے بغیر اپنے انسٹاگرام پر اسٹوری پر سخت پیغام لکھ ڈالا۔

نازش جہانگیر کا کہنا تھا کہ لوگ اس بات کی تفتیش نہیں کریں کہ کسی نے شادی پر کتنا خرچ کیا، کیوں کہ ان کے بل کی ادائیگی لوگوں نے نہیں کرنی۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے کاروباری شخصیت سلیم کریم سے شادی کی ہے جس میں ان کا شادی کا جوڑا کئی لاکھ کا تھا جبکہ مہنگے ترین ہوٹل میں کئی دن تک بوکنگ بھی کی گئی۔

سوشل میڈیا پر جہاں مداح ان کی شادی پر خوش تھے وہیں کچھ افراد مہنگی ترین شادی کرنے پر ماہرہ کو تنقید کا نشانہ بھی بنا رہے تھے۔

Mahira Khan Ki Shadi Par Tanqeed Karnay Walon Se Nazish Jahangir Ka Sawal

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mahira Khan Ki Shadi Par Tanqeed Karnay Walon Se Nazish Jahangir Ka Sawal and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mahira Khan Ki Shadi Par Tanqeed Karnay Walon Se Nazish Jahangir Ka Sawal to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1348 Views   |   11 Oct 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

لاکھوں کا لہنگا اور مہنگا ترین ہوٹل۔۔ لوگ دوسروں کی خوشی میں خوش کیوں نہیں ہوسکتے؟ نازش جہانگیر، ماہرہ کی شادی پر تنقید کرنے والوں پر پھٹ پڑیں

لاکھوں کا لہنگا اور مہنگا ترین ہوٹل۔۔ لوگ دوسروں کی خوشی میں خوش کیوں نہیں ہوسکتے؟ نازش جہانگیر، ماہرہ کی شادی پر تنقید کرنے والوں پر پھٹ پڑیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لاکھوں کا لہنگا اور مہنگا ترین ہوٹل۔۔ لوگ دوسروں کی خوشی میں خوش کیوں نہیں ہوسکتے؟ نازش جہانگیر، ماہرہ کی شادی پر تنقید کرنے والوں پر پھٹ پڑیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔