میری طلاق ہو جاتی ۔۔ سعدیہ امام کے کس عمل سے مشہور اداکار شبیر جان کی نجی زندگی خراب ہو گئی؟ دیکھیں

میری پہلی زمہ داری میرا خاندان ہے پر کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو فیملی میں زہر گھولنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ یہ الفاظ ہیں مشہور سینئر اداکار شبیر جان کے ۔ انہوں نے پہلی مرتبہ نجی زندگی سے متعلق ایک بڑی بات کہہ ڈالی ۔

ہوا کچھ یوں کہ دوران انٹرویو ان سے سوال کیا گیا کہ اب کون سا اداکار ہے جس کے ساتھ آپ کبھی کام نہیں کریں گے تو وہ کہنے لگے کہ میری زندگی میں زہر گھولنے کی کوشش کی گئی جس کی وجہ سے میں سعدیہ امام کے ساتھ کبھی کام نہیں کروں گا ۔ کیونکہ یہ واقعہ 2001 کا ہے جب ہم سوات میں کسی ڈرامے کی شوٹنگ کیلئے گئے ہوئے تھے۔

اس وقت میریہ اہلیہ بھی میرے ساتھ گئی ہوئی تھیں ، ایسے میں ایک دن سعدیہ امام کمرے میں داخل ہوئی اور اہلیہ سے سلام کر کے میرے ساتھ ایک حرکت کر ڈالی جو میری بیوی کو ناگوار گزری جس کی وجہ سے بہت مسئلہ ہو گیا تو میں نے بیوی سے یہ کہ ڈالا کہ آپ ناراض نہ ہو، میں آج وعدہ کرتا ہوں کہ آج سے کبھی اداکارہ سعدیہ امام کے ساتھ کام نہیں کروں گا ۔

یہ بات میں نے اس لیے اہلیہ سے کہی کیونکہ مجھے لگا کہ اب میری اور بیوی کی اس معاملے کے بعد طلاق بھی ہو سکتی ہے ۔ اور اس کے بعد مجھ کو بہت آفرز ہوئیں کہ آپ ان کے ساتھ کام کریں تو وہ میں ان لوگوں سے کہہ ڈیتا تھا کہ میں ویسے فیصلے بہت کم کرتا ہوں لیکن جو فیصلہ کر لیتا ہوں اس پر قائم رہتا ہوں ۔ اس کے علاوہ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہم دونوں بہت اچھے دوست تھے جو اچھے سے ایک ساتھ کام کرتے تھے۔

Meri Talaq Ho Jati

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Meri Talaq Ho Jati and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Meri Talaq Ho Jati to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   13446 Views   |   20 Dec 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

میری طلاق ہو جاتی ۔۔ سعدیہ امام کے کس عمل سے مشہور اداکار شبیر جان کی نجی زندگی خراب ہو گئی؟ دیکھیں

میری طلاق ہو جاتی ۔۔ سعدیہ امام کے کس عمل سے مشہور اداکار شبیر جان کی نجی زندگی خراب ہو گئی؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میری طلاق ہو جاتی ۔۔ سعدیہ امام کے کس عمل سے مشہور اداکار شبیر جان کی نجی زندگی خراب ہو گئی؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔