ماں باپ نے شادی کے لئے دباؤ ڈالا کیونکہ.. کرن راؤ نے عامر خان سے شادی اور طلاق کی اہم وجہ بتا دی

”عامر اور میں شادی سے پہلے بہت اچھے دوست تھے لیکن ایمانداری سے بتایا جائے تو ہم دونوں نے والدین کے دباو میں آ کر شادی کی. کیونکہ ہمارے معاشرے میں بغیر شادی کے مرد اور عورت کی دوستی قابل قبول نہیں ہے"

یہ کہنا ہے مشہور فلمساز اور بالی وڈ اداکار عامر خان کی سابقہ بیوی کرن راؤ کا جنھوں نے ایک انٹرویو میں اپنے اور عامر خان کے رشتے کے متعلق کھل کر گفتگو کی.

کرن کا کہنا تھا کہ اہمیت اس بات کی ہے کہ آپ شادی کی کیا تشریح کرتے ہیں. یہ ایک خاص مقصد کے لیے ہے اور یہ سماجی پابندی بہت سارے لوگوں کے لیے واقعی اہمیت رکھتی ہے۔ خاص طور پر بچوں کے لیے. شادی آپ کو بہت ساری چیزیں دیتی ہے۔ جیسے ایک نیا خاندان، رشتہ اور تحفظ کا احساس دیتی ہے. عورت پر گھر چلانے، خاندان کو اکٹھا رکھنے کی بہت زیادہ ذمہ داری ہے۔ خواتین سے یہ توقع کی جاتی ہے کہ وہ سسرال والوں سے رابطے میں رہیں، سسرال والوں کے قریب ہوں. ایسی بہت ساری توقعات ہوتی ہیں جو کہ ٹھیک نہیں. میری اور عامر خان کی طلاق کی اہم وجہ بھی حد سے بڑھی ہوئی ذمہ داریاں تھیں۔ البتہ طلاق کے بعد ہم اچھے دوست ہیں.

Kiran Rao Shared Reason For Marriage And Divorce With Amir Khan

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kiran Rao Shared Reason For Marriage And Divorce With Amir Khan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kiran Rao Shared Reason For Marriage And Divorce With Amir Khan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2406 Views   |   24 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

ماں باپ نے شادی کے لئے دباؤ ڈالا کیونکہ.. کرن راؤ نے عامر خان سے شادی اور طلاق کی اہم وجہ بتا دی

ماں باپ نے شادی کے لئے دباؤ ڈالا کیونکہ.. کرن راؤ نے عامر خان سے شادی اور طلاق کی اہم وجہ بتا دی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماں باپ نے شادی کے لئے دباؤ ڈالا کیونکہ.. کرن راؤ نے عامر خان سے شادی اور طلاق کی اہم وجہ بتا دی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔