کسی کے پیٹ پر تو کسی کے بازو اور رانوں پر ۔۔ جانیں جسم پر پڑنے والے اسٹریچ مارکس (نشان) دور کرنے کا سب سے آسان اورآزمودہ نسخہ

اسٹریچ مارکس جسے عام زبان میں نشان یا جسم پر پڑنے والی لکیریں کہا جاتا ہے، کا نام سن کر زیادہ تر لوگوں کے ذہنوں میں حاملہ خواتین آتی ہیں جن کے پیٹ پر دوران حمل نشان پڑ جاتے ہیں۔ لیکن ایسا ضروری نہیں ہے کیونکہ یہ نشان صرف حاملہ خواتین کو نہیں آتے بلکہ کچھ لوگوں کے بازوؤں پر ہوتے ہیں یا پھر رانوں پر۔

ان نشانات کی کئی ساری وجوہات ہوتی ہیں، لیکن آج ہم اس بارے میں بات نہیں کریں گے بلکہ آپ کو بتائیں گے کہ کس طرح آپ اپنے جسم پر پڑنے والے ان اسٹریچ مارکس سے چھٹکارہ حاصل کرسکتے ہیں۔

نشان دور کرنے والا تیل:

ناریل کا تیل 5 چمچ

بادام کا تیل 2 چمچ

وٹامن ای کی 4 کیپسول

ان تمام چیزوں کو اچھے سے مکس کر کےایک بوتل میں بھر کے رکھ دیں

استعمال سے پہلے تھوڑا سا تیل ہتھیلی پر لے کر دونوں ہاتھوں سے مَلیں پھر سرکلر موشن میں اس جگہ کی مالش کریں

اس تیل کے باقاعدہ استعمال سے آپ کے نشان کم ہونے لگیں گے اور آہستہ آہستہ بلکل ختم ہوجائیں گے۔

Stretch Marks Removal At Home

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Stretch Marks Removal At Home and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Stretch Marks Removal At Home to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   2092 Views   |   20 Nov 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کسی کے پیٹ پر تو کسی کے بازو اور رانوں پر ۔۔ جانیں جسم پر پڑنے والے اسٹریچ مارکس (نشان) دور کرنے کا سب سے آسان اورآزمودہ نسخہ

کسی کے پیٹ پر تو کسی کے بازو اور رانوں پر ۔۔ جانیں جسم پر پڑنے والے اسٹریچ مارکس (نشان) دور کرنے کا سب سے آسان اورآزمودہ نسخہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کسی کے پیٹ پر تو کسی کے بازو اور رانوں پر ۔۔ جانیں جسم پر پڑنے والے اسٹریچ مارکس (نشان) دور کرنے کا سب سے آسان اورآزمودہ نسخہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔