خشک جلد اور بالوں کا جھڑنا کس بات کی علامت ہے.. جسم میں اچانک پیدا ہونے والی بیماریوں کی وجہ اور انھیں دور کرنے کے مفید مشورے

ہمارا جسم ایسی کئی چیزوں کی نشاندہی کررہا ہوتا ہے جن کا مقصد یہ اشارہ دینا ہوتا ہے کہ کہیں نہ کہیں کوئی نہ کوئی گڑ بڑ ہے. اس آرٹیکل میں ہم چند ایسی عام علامتیں بتائیں گے جن کو معمولی سمجھ کر ہم نظر انداز کردیتے ہیں لیکن وہ جسم میںایک خاص وٹامن کی کمی کی وجہ سے ہوتی ہیں.

اگر آپ ہڈیوں کی کمزوری، موڈ خراب ،پٹھوں کا کھچاؤ، زخموں کے دیر سے ٹھیک ہونےاور بالوں کے گرنے جیسے مسائل کا شکار ہیں تو آپ کو وٹامن ڈی کا ٹیسٹ کروا لینا چاہئے.

اس کے علاوہ خشک جِلد جانا یا جلد پر دانے، گرتے بال اور ماتھے پر پسینہ آنے کے علاوہ جلد پر وقت سے پہلے جھریاں پڑنا بھی وٹامن ڈی کی کمی کی علامتیں ہیں.

ماہرین کا کہنا ہے کہ دھوپ میں روزانہ کم سے کم 10 سے 30 منٹ تک سورج کی روشنی میں بیٹھنا اس کمی کو پورا کرتا ہے دوسری جانب وٹامن ڈی کے کیپسول بھی ملتے ہیں.

How To Increase Vitamin D In Body

Discover a variety of News articles on our page, including topics like How To Increase Vitamin D In Body and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Increase Vitamin D In Body to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   801 Views   |   19 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 April 2024)

خشک جلد اور بالوں کا جھڑنا کس بات کی علامت ہے.. جسم میں اچانک پیدا ہونے والی بیماریوں کی وجہ اور انھیں دور کرنے کے مفید مشورے

خشک جلد اور بالوں کا جھڑنا کس بات کی علامت ہے.. جسم میں اچانک پیدا ہونے والی بیماریوں کی وجہ اور انھیں دور کرنے کے مفید مشورے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ خشک جلد اور بالوں کا جھڑنا کس بات کی علامت ہے.. جسم میں اچانک پیدا ہونے والی بیماریوں کی وجہ اور انھیں دور کرنے کے مفید مشورے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔