کبھی اس سے کہہ نہیں سکا اور.. نیئر اعجاز کی پہلی محبت کون تھی؟

"مجھے پہلی محبت بچپن میں ہوئی تھی لیکن کبھی لڑکی کو دل کی بات بتا نہیں سکا. وہ لڑکی بہت امیر گھرانے کی تھی اور میرا تعلق متوسط طبقے سے تھا"

یہ کہنا ہے سینیئر اداکار نیئر اعجاز کا جنھوں نے ایک نجی چینل کے پروگرام میں اپنا دل کا حال بیان کیا.

نیئر اعجاز نے بتایا کہ میرے والد بیمار ہوگئے تو مجھے اچانک واپس کوئٹہ جانا پڑا تب میں لڑکی سے یہ تک نہ کہہ سکا کہ میں کوئٹہ جا رہا ہوں۔

اس کے بعد جب تقریباً 17 برس بعد میں واپس آیا تو اس کی شادی ہوچکی تھی اور ایک بچی بھی ہوگئی تھی. اس وقت میں نے سوچا کہ ایک وقت تھا جب اس کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے کتنے جتن کیا کرتا تھا۔

Nayyar Ijaz Talking About His Love Life

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nayyar Ijaz Talking About His Love Life and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nayyar Ijaz Talking About His Love Life to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   776 Views   |   09 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کبھی اس سے کہہ نہیں سکا اور.. نیئر اعجاز کی پہلی محبت کون تھی؟

کبھی اس سے کہہ نہیں سکا اور.. نیئر اعجاز کی پہلی محبت کون تھی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کبھی اس سے کہہ نہیں سکا اور.. نیئر اعجاز کی پہلی محبت کون تھی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔