پیاز کے کرشماتی فوائد، جن سے آپ یقینا ناواقف ہیں

پیاز بچوں، مردوں، عورتوں سب کیلئے فائدہ مند ہیں۔ یہ اتنا فائدہ مند ہے کہ ہزاروں روپے کی دوائیں بھی اس کے سامنے کچھ نہیں۔ ماہرین دعوی کرتے ہیں کہ اگر زمین پر تمام سبزیاں غائب ہوجائیں اور ان کی جگہ صرف پیاز رہ جائے تو بھی انسان گھاٹے میں نہیں رہے گا۔

پیاز کا استعمال گہری نیند کا ضامن ہے، جن لوگوں کو نیند آنے میں دیر لگتی ہے وہ اگر پیاز کا شوربا چند روز نوش فرمائیں تو ان کی یہ شکایت دور ہوسکتی ہے۔ فرانس میں پیاز کا سوپ لوگ بڑے شوق سے پیتے ہیں یہی وجہ سے کہ باقی ممالک کی نسبت فرانس میں دل کے امراض کم ہوتے ہیں۔

زخم پر پیاز باندھنے سے زخم جلد خشک ہوجاتا ہے، اس کی بہترین مثال دوسری جنگ عظیم کی ہے جس میں روسی ڈاکٹروں نے جنگ کے دوران پیاز باندھ کر ان کی پٹی کی تھی جس سے سپاہی ایک دو دن میں ہی ٹھیک ہوجاتے تھے۔

پیاز آواز کو خوبصورت بناتا ہے۔ روم کے بادشاہ نیرو اپنی آواز بہتر بنانے کے لیے پیاز کھایا کرتا تھا۔ہیضے سے محفوظ رکھنے کیلئے پیاز کے ٹکڑوں کو گھر میں اس طرح رکھ دیا جائے کہ اس کی بو پورے گھر میں پھیل جائے۔ گلے کی سوزش کے لیے پیاز پیس کر دہی اور شکر ملاکر کھانے سے ٹھیک ہو جاتا ہے۔زکام لگا ہو تو پیاز کھانا اور پیاز کا پانی سونگھنا فائدہ مند ثابت ہوتا ہے ۔ پیٹ کے درد کے لیے پیاز کو آگ میں گرم کر کے نچوڑیں اور پانی نکال لیں۔ اس میں ایک ماشہ نمک ملا کر مریض کو کھلائیں، درد جاتا رہے گا۔

courtesy: c42

Pyaz Ke Fawaid

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Pyaz Ke Fawaid and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pyaz Ke Fawaid to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   10636 Views   |   27 May 2021
About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 October 2024)

پیاز کے کرشماتی فوائد، جن سے آپ یقینا ناواقف ہیں

پیاز کے کرشماتی فوائد، جن سے آپ یقینا ناواقف ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پیاز کے کرشماتی فوائد، جن سے آپ یقینا ناواقف ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔