سر گنجا ہونے سے بچائیں ۔۔ تھری ڈی پی آر پی خواتین اور مردوں میں گنج پن کیسے ختم کر سکتی ہے؟ دیکھیے

سائنس اور جدید ٹیکنالوجی انسان کو ہر طرح سے حیران کر رہی ہے، تاہم کچھ خبریں ایسی ہوتی ہیں جو کہ سب کو حیران بھی کر دیتی ہے۔
آج آپ کو بتائیں گے کہ بالوں کی نشونما بہتر بنانے کے لیے ایک نیا طریقہ سب کی توجہ ضرور حاصل کر رہا ہے۔

اس ویڈیو میں بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ تھری ڈی پی آر پی کے ذریعے نوجوان اپنے بالوں کی گروتھ کو بڑھا رہا ہے۔ پی آر پی دراصل پلیٹیلتس رچ پلازمہ تھیرپی ہوتی ہے جس میں بالوں کی نشونما پیدا کرنے کی صلاحیت کو بہتر بنایا جاتا ہے۔

لیکن تھری ڈی پی آر پی کچھ مختلف ہے۔ اس میں مریض کے اپنے خون کو لے کر سینٹریفیوج کیا جاتا ہے، جوکہ میشین میں ہوتا ہے۔ اور رچ پلازمہ ایکسٹریکٹ کیا جاتا ہے۔

رچ پلازمہ میں مختلف قسم کے گروتھ فیکٹرز شامل ہیں جو کہ آپ کے بالوں کی جڑوں کو چارج کرتے ہیں، جس سے وہ بالوں کو خون فراہم کرنے والے راستے بھی دوبارہ فعال ہو جاتے ہیں جو کہ غیر فعال ہو جاتے ہیں، اس طرح بالوں کی نشونما اچھی ہوتی ہے۔ پی آر پی عام طور پر ڈاکٹرز خود تجویز کرتے ہیں، اور خاص طور پر تجویز کیا جاتا ہے۔

Sir Ganja Hone Se Bachyan

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Sir Ganja Hone Se Bachyan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sir Ganja Hone Se Bachyan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3245 Views   |   07 Nov 2022
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 05 October 2024)

سر گنجا ہونے سے بچائیں ۔۔ تھری ڈی پی آر پی خواتین اور مردوں میں گنج پن کیسے ختم کر سکتی ہے؟ دیکھیے

سر گنجا ہونے سے بچائیں ۔۔ تھری ڈی پی آر پی خواتین اور مردوں میں گنج پن کیسے ختم کر سکتی ہے؟ دیکھیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سر گنجا ہونے سے بچائیں ۔۔ تھری ڈی پی آر پی خواتین اور مردوں میں گنج پن کیسے ختم کر سکتی ہے؟ دیکھیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔