بھارتی اداکارہ و ماڈل پونم پانڈے چل بسیں ۔۔ وہ کس خطرنام بیماری کا شکار تھیں؟ اچانک موت پر مداحوں کو یقین نہیں آیا

بالی ووڈ ماڈل اور اداکارہ پونم پانڈے سروائیکل کینسر سے انتقال کرگئیں، ان کی پبلک ریلیشن ٹیم نے زی نیوز کو تصدیق کردی۔

32 سالہ پونم پانڈے موت کے وقت اپنے آبائی شہر کانپور میں تھیں۔ پی آر ٹیم نے بتایا کہ ان کی آخری رسومات کے بارے میں تفصیلات کا انتظار ہے۔

پونم پانڈے کے انسٹاگرام پر ان کی ٹیم کی جانب سے ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس میں لکھا ہے، "آج کی صبح ہمارے لیے مشکل ہے۔ ہمیں آپ کو یہ بتاتے ہوئے انتہائی دکھ ہو رہا ہے کہ ہم نے اپنی پیاری پونم کو سروائیکل کینسر کی وجہ سے کھو دیا ہے۔ ہر کوئی جو کبھی ان کے ساتھ رابطے میں آیا وہ ان سے خالص محبت اور مہربانی سے ملیں۔"

ساتھ ہی درخواسٹ کی ہے کہ، "غم کے اس وقت میں، ہم آپ سب سے پرائیویسی کی درخواست کریں گے۔"

انسٹاگرام پر پونم کی آخری پوسٹ تین دن پہلے کی ہے۔ واضح رہے پونم پانڈے کنگنا رناوت کے ریئیلٹی شو "لاک اپ" کا بھی حصہ رہ چکی ہیں۔

Poonam Pandey Death News

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Poonam Pandey Death News and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Poonam Pandey Death News to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1264 Views   |   01 Feb 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 November 2024)

بھارتی اداکارہ و ماڈل پونم پانڈے چل بسیں ۔۔ وہ کس خطرنام بیماری کا شکار تھیں؟ اچانک موت پر مداحوں کو یقین نہیں آیا

بھارتی اداکارہ و ماڈل پونم پانڈے چل بسیں ۔۔ وہ کس خطرنام بیماری کا شکار تھیں؟ اچانک موت پر مداحوں کو یقین نہیں آیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بھارتی اداکارہ و ماڈل پونم پانڈے چل بسیں ۔۔ وہ کس خطرنام بیماری کا شکار تھیں؟ اچانک موت پر مداحوں کو یقین نہیں آیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔