28 سال کا جوان بیٹا مر گیا اور اب ۔۔ گلوکار سدھو موسیٰ والا کی والدہ حاملہ، دوسرا بچہ کب دُنیا میں آئے گا؟ صارفین حیران

بھارتی میڈیا کے مطابق، مقتول پنجابی گلوکار شوبھدیپ سنگھ سدھو کے والدین، جنہیں سدھو موسیٰ والا کے نام سے جانا جاتا ہے، ان کے والدین اپنے خاندان میں ایک نئے رکن کا استقبال کرنے والے ہیں۔ خاندانی ذرائع نے تصدیق کی کہ موسیٰ والا کی والدہ چرن کور حاملہ ہیں اور جلد ہی بچے کو جنم دیں گی۔

2022 میں مانسا سے کانگریس کے ٹکٹ پر پنجاب اسمبلی کا الیکشن لڑنے والے سدھو موسیٰ والا کو اُسی سال 29 مئی کو قتل کر دیا گیا تھا۔

عوام، خاص طور پر نوجوانوں میں ان کی موت پر خوب غم و غصہ دیکھا گیا تھا۔ سدھو اپنے گانے خود لکھتے اور تیار کرتے تھے اور انہیں پنجاب کے امیر ترین گلوکاروں میں سے ایک سمجھا جاتا تھا۔ ان کے قتل کے بعد بھی ان کے کئی گانے ریلیز ہو چکے ہیں اور لاکھوں ہٹ ریکارڈ کر چکے ہیں۔

سدھو موسیٰ والا اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا تھا۔ اگرچہ ان کے والدین نے پریگنینسی کے بارے میں کوئی تصدیقی بیان جاری نہیں کیا ہے، لیکن خاندانی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ مارچ میں بچہ متوقع ہے۔

قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ موسیٰ والا کے والد بلکور سنگھ بھٹنڈہ لوک سبھا سیٹ سے انتخابی میدان میں آ سکتے ہیں۔ تاہم انہوں نے کہا تھا کہ اگر وہ سیاست میں آئیں گے تو کچھ نہیں بدلے گا۔

Sidhu Moosewala Parents To Welcome A Baby Soon

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sidhu Moosewala Parents To Welcome A Baby Soon and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sidhu Moosewala Parents To Welcome A Baby Soon to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   2143 Views   |   26 Feb 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

28 سال کا جوان بیٹا مر گیا اور اب ۔۔ گلوکار سدھو موسیٰ والا کی والدہ حاملہ، دوسرا بچہ کب دُنیا میں آئے گا؟ صارفین حیران

28 سال کا جوان بیٹا مر گیا اور اب ۔۔ گلوکار سدھو موسیٰ والا کی والدہ حاملہ، دوسرا بچہ کب دُنیا میں آئے گا؟ صارفین حیران ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 28 سال کا جوان بیٹا مر گیا اور اب ۔۔ گلوکار سدھو موسیٰ والا کی والدہ حاملہ، دوسرا بچہ کب دُنیا میں آئے گا؟ صارفین حیران سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔