لوگوں کو بتانے کے لیے بندر بن گئی۔۔ اچھی خاصی خاتون اچانک بندر کیوں بن گئی؟ دلچسپ معلومات

دنیا میں حیرت انگیز اور دلچسپ معلومات تو بہت ہیں، لیکن کچھ منچلے ایسے بھی ہیں جو کہ خود ہی ایسا کرتے ہیں جو کہ وائرل ہو جاتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایک ایسی ہی لڑکی نے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے، جس نے اپنے اچھے خاصے چہرے کو جانور کا روپ دے دیا ہے۔ امریکہ سے تعلق رکھنے والی کوکو فسکو اپنی لکھائی کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔

تاہم ان پر ایک ایسا بھوت سوار ہو گیا تھا، جس میں وہ خود کو بندر بنانا چاہتی تھیں، یہ بندر بھی کوئی عام بندر نہیں بلکہ مشہور و معروف بندریا تھی۔

جس کے لیے باقاعدہ طور پر کاسٹیوم بھی تیار کیا گیا اور چہرا یا ماسک بھی خاص طور پر بنوایا گیا، جو کہ بالکل اسی بندریا سے مماثلت رکھتا تھا۔

دراصل کوکو فسکو نے سائنسدانوں کی اُس تحقیق کی جانب نظر دوڑائی جس میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ اٹھارویں اور انیسویں صدی نے غیر یورپینز کو انسانوں سے نچلے درجے کا ثابت کیا تھا، یعنی یورپینز ہی مکمل انسان تھے باقی تمام بندر ہی کی نسل سے تعلق رکھتے تھے۔ کوکو کا بھی موقف تھا کہ میں انسان اور بندر کے درمیان حدیں تلاش کرر ہی ہوں۔

یہی وجہ تھی کہ کوکو نے مشہور ڈاکٹر زیرا کے چہرے کو اوڑھنے کا فیصلہ کا، ڈاکٹر زیرا ایک بندریا کا ہی کردار تھا جو کہ 1968 کی فلم Planet Of the Apesمیں سب کی توجہ حاصل کر چکی تھیں۔اس کردار کے میک اپ کے لیے کوکو نے باقاعدہ طور پر ایک پروفیشنل میک اپ آرٹسٹ کوبلوایا تھا، جس نے ان کا میک اپ 3 گھنٹے کے اندر کرا۔

چہرے، ہاتھ، پاؤں پر موجود بال، جبکہ آنکھوں پر موجود چشمہ سب کو حیرت میں تو ڈال ہی رہا تھا تاہم سب کی توجہ بھی خوب سمیٹ رہا تھا۔

Logon Ko Batane Ke Liye Bandar Ban Gai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Logon Ko Batane Ke Liye Bandar Ban Gai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Logon Ko Batane Ke Liye Bandar Ban Gai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   2293 Views   |   13 Apr 2023
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

لوگوں کو بتانے کے لیے بندر بن گئی۔۔ اچھی خاصی خاتون اچانک بندر کیوں بن گئی؟ دلچسپ معلومات

لوگوں کو بتانے کے لیے بندر بن گئی۔۔ اچھی خاصی خاتون اچانک بندر کیوں بن گئی؟ دلچسپ معلومات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لوگوں کو بتانے کے لیے بندر بن گئی۔۔ اچھی خاصی خاتون اچانک بندر کیوں بن گئی؟ دلچسپ معلومات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔