شادی کے بعد بھی غیر لڑکیوں سے دوستی۔۔ رجب بٹ کی ماں نے بیٹے کی حمایت کرتے ہوئے کیا کہہ دیا؟ صارفین نے بھی نہ بخشا پھر

Rajab Butt Mother Defends His Son After Marital Affairs

پاکستان کے معروف سوشل میڈیا اسٹار، فیملی ولاگر اور کروڑوں فالوورز کے مالک رجب بٹ ایک بار پھر تنازعات کی زد میں ہیں۔

چند روز قبل کچھ خواتین، جو خود کو رجب بٹ کے قریب بتاتی ہیں، نے ان پر ناجائز تعلقات کے دعوے کر کے سب کو حیران کردیا۔ ان میں سے بعض کا کہنا ہے کہ یہ رشتے شادی کے بعد بھی جاری رہے۔ اس انکشاف نے فضا کو مزید سنگین بنا دیا۔

اسی پس منظر میں، رجب بٹ کی والدہ نے بھی خاموشی توڑتے ہوئے کہا؛

"مجھے بھی دکھ ہوا جب میں نے اس کا وِلاگ دیکھا۔ جاتے ہوئے اس کی باتوں نے دل تک چوٹ پہنچائی، مگر میں یہ بھی جانتی ہوں کہ ہر انسان، خاص طور پر لڑکوں کا کوئی نہ کوئی ماضی ضرور ہوتا ہے۔ اگر بندہ سچے دل سے اللہ سے معافی مانگ لے تو ہمیں بھی معاف کر دینا چاہیے۔ اللہ تو دل صاف کرنے والوں کو بخش دیتا ہے۔"

کئی صارفین نے اسے روایتی سوچ قرار دیتے ہوئے کہا کہ لڑکوں کے معاملے میں ماؤں کا ردعمل ایسا ہی ہوتا ہے۔

کچھ کا کہنا ہے کہ ان کے لیئے شہرت اور پیسہ عزت سے زیادہ اہم ہو گئے ہیں۔

جبکہ چند افراد نے کہا کہ ماں کا دل ہوتا ہی ایسا ہے — بچے غلط ہوں تب بھی اس کا دفاع کرتی ہے۔

Rajab Butt Mother Defends His Son After Marital Affairs

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Rajab Butt Mother Defends His Son After Marital Affairs and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Rajab Butt Mother Defends His Son After Marital Affairs to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   4459 Views   |   03 Nov 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 03 November 2025)

شادی کے بعد بھی غیر لڑکیوں سے دوستی۔۔ رجب بٹ کی ماں نے بیٹے کی حمایت کرتے ہوئے کیا کہہ دیا؟ صارفین نے بھی نہ بخشا پھر

شادی کے بعد بھی غیر لڑکیوں سے دوستی۔۔ رجب بٹ کی ماں نے بیٹے کی حمایت کرتے ہوئے کیا کہہ دیا؟ صارفین نے بھی نہ بخشا پھر ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شادی کے بعد بھی غیر لڑکیوں سے دوستی۔۔ رجب بٹ کی ماں نے بیٹے کی حمایت کرتے ہوئے کیا کہہ دیا؟ صارفین نے بھی نہ بخشا پھر سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔

Get Alerts