Homemade Natural Energy Drink
کچھ بیماریاں جیسے کینسر ایسی ہوتی ہیں کہ انسان بستر سے لگ جاتا ہے اور ڈاکٹر بھی جواب دے دیتے ہیں ۔ آج ہم آپ کو ایک ایسا مشروب بتائیں گے جس کے استعمال سے نہ صرف آپ کا مدافعتی نظام طاقتور ہو جائے گا بلکہ اس کی وجہ سے خون بھی بنے گا اور ساتھ ہی آپ کے جسم میں بے پناہ توانائی بھی آجائے گی ۔
یہ مشروب آپ باآسانی تیار کر سکتے ہیں اور اس کا ذائقہ بھی مزیدار ہے ۔
اجزاء :
چقند ر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کلو گرام
خالص شہد ۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کلو گرام
لیموں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک عدد
گاجریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔آدھ کلوگرام
مالٹے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تین عدد
سیب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تین عدد
بنانے کا طریقہ :
تمام اجزاء کو ایک بلینڈر میں ڈال کر تب تک پیسیں جب تک تمام اشیاء یکجان نہ ہو جائیں ۔
اس مشروب کو ایک بوتل میں ڈال کر فریج میں رکھ لیں اور ہر صبح خالی پیٹ استعمال کریں ۔
صر ف دس دن میں آپ اپنے اندر واضح تبدیلی دیکھیں گے اور خود کو توانائی سے بھرپور پائیں گے ۔
اس مشروب میں گاجروں اور چقند ر کا فائدہ انمول ہے اور کینسر کے مریضوں کو ان دونوں اجزاء کو استعمال کرنے کے لئے کہا جاتا ہے ۔
یہ مشروب نہ صرف مریضوں کے لئے بلکہ صحت مند افراد کے لئے بھی بہت مفید پایا گیا ہے ۔
Homemade Natural Energy Drink Recipe is very helpful for patients who are feeling weakness due to cancer. It will be strong your immune system and also boost your energy So we are sharing this nutrional drink recipe.
Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Homemade Natural Energy Drink Recipe and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Homemade Natural Energy Drink Recipe to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Sajid Abbas is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Sajid Abbas is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
Taqatwar Tareen Mashroob
Taqatwar Tareen Mashroob ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ Taqatwar Tareen Mashroob سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔