حجامہ کیا ہے اور کیا شوگر کے مریض حجامہ کروا سکتے ہیں؟ جانیئے مشہور حکیم آغا کی بتائی ہوئی حجامہ کروانے سے متعلق اہم معلومات

اِس عمل میں مختلف حصوں کی کھال سے تھوڑا سا خون نکالا جاتا ہے، انسانی صحت کا دار و مدار جسمانی خون پر ہے اگر خون صحیح ہے تو انسان صحت مند ہے ورنہ مختلف بیماریوں کا شکار ہو جاتا ہے۔
حجامہ کئی قسم کی بیماریوں سے نجات کے لئے بےحد مفید ہے آج کل لوگوں کو اس کی جانب رجحان بھی بہت زیادہ ہے لیکن اکثر لوگ یہ سوال کرتے ہیں کہ کیا شوگر کے مریض بھی حجامہ کروا سکتے ہیں۔
جامہ سے بلڈ پریشر، ٹینشن، جوڑوں کا درد، پٹھوں کا درد، کمر کا درد، ہڈیوں کا درد، سر کا درد (درد شقیقہ) مائیگرین، یرقان، دمہ، قبض، بواسیر، فالج، موٹاپا، کولیسٹرول، مرگی، گنجاپن، الرجی، عرق النساء وغیرہ اور اس کے علاوہ 70 سے زائد روحانی و جسمانی دونوں بیماریوں کا علاج کیا جاتا ہے۔
لوگوں کے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے حکیم آغا کیا کہتے ہیں یہ آج ہم آپ کو بتائیں گے تاکہ آپ بھی بنا پریشان ہوئے حجامہ کروا سکیں اور آپ کے ذہن میں موجود یہ سوال دور ہو جائے۔

کیا شوگر کے مریض حجامہ کروا سکتے ہیں؟

• حجامہ کئی قسم کی بیماریوں کا آسان علاج ہے اور اس سے بےحد فوائد حاصل ہوتے ہیں۔
• حجامہ کمر پر یا سینے سے بھی کیا جا سکتا ہے یہ ماہر ڈاکٹر خود فیصلہ کرتے ہیں۔
• شوگر کے مریض بھی اگر حجامہ کروانا چاہیں تو کروا سکتے ہیں لیکن اس کے لئے ان کی آر بی ایس 100 سے 140 کے درمیان ہونا چاہیے۔
• اس کے علاوہ جب آپ حجامہ کروائیں تو اپنے ڈاکٹر سے بھی ایک مرتبہ مشورہ کریں اور اپنا بلڈ پریشر اور شوگر چیک کروانے کے بعد ان کی اجازت سے حجامہ کروایں۔

Kia Sugar Ke Mareez Hijama Lagwa Sakty Hain

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Kia Sugar Ke Mareez Hijama Lagwa Sakty Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kia Sugar Ke Mareez Hijama Lagwa Sakty Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Sadia  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   5443 Views   |   31 Oct 2021
About the Author:

Sadia is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Sadia is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

حجامہ کیا ہے اور کیا شوگر کے مریض حجامہ کروا سکتے ہیں؟ جانیئے مشہور حکیم آغا کی بتائی ہوئی حجامہ کروانے سے متعلق اہم معلومات

حجامہ کیا ہے اور کیا شوگر کے مریض حجامہ کروا سکتے ہیں؟ جانیئے مشہور حکیم آغا کی بتائی ہوئی حجامہ کروانے سے متعلق اہم معلومات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ حجامہ کیا ہے اور کیا شوگر کے مریض حجامہ کروا سکتے ہیں؟ جانیئے مشہور حکیم آغا کی بتائی ہوئی حجامہ کروانے سے متعلق اہم معلومات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔