تاج پہنتے ہی شوہر کی یاد میں رونے لگیں ۔۔ غریب گھر کی لڑکی سرگم کوشل نے مس ورلڈ کا اعزاز کیسے اپنے نام کر لیا؟ ویڈیو

تاج پہنتے ہی رونے لگیں اور چپ نہ ہوئیں ۔ جی ہاں یہ بات ہو رہی ہے مس ورلڈ سرگم کوشل کی۔ جن کی ایک ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں ہم واضح دیکھ سکتے ہیں۔

جیسے ہی اعلان کیا کہ یہ 2022 کی مس ورلڈ ہیں تو یہ جذبات پر قابو نہیں رکھ پائیں اور رونے لگیں۔آئیے آپکو ان کی نجی زندگی کے کچھ ایسے واقعات بتاتے ہیں جو ہر عورت کو آگے بڑھنے کی ہمت و حوصلہ دیں گے۔

سرگم کوشل بنیادی طور پر مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھتی ہیں پر بھارت کے مشہور شہر ممبئی میں رہائش پزیر ہیں۔ یہ پیشے سے ایک ماڈل اور خاتون استاد بھی ہیں۔ یہی نہیں 2018 میں انہوں نے ادیتیا منوہر شرما نامی شخص سے شادی کر لی جوکہ بھارتی نیوی میں آفیسر ہیں۔ یہاں غور طلب بات یہ ہے کہ جہاں خواتین شادی کے بعد گھر داری میں مصروف ہو جاتی ہیں اور اپنے خواب پورے نہیں کر پاتیں۔

یہ ان تمام خواتین کیلئے مثال ہیں جنہوں نے شادی کے بعد 2022 میں ہی پہلے مس انڈیا کا خطاب جیتا اور اب مس ورلڈ بن گئیں ہیں۔ اس موقعے پر ان کا کہنا تھا کہ 21 سال بعد یہ تاج ہندوستان آئےگا۔

میں آج بہت خوش ہوں ، مجھے انڈیا تم سے پیار ہے۔ یہی نہیں ایک اچھے اور سچے جیون ساتھی کی طرح اپنے شوہر کو اس موقعے پر بھی نہیں بھولیں۔ بلکہ کہا کہ میرے خواب سچ کروانے میں آپ نے بہت ساتھ دیا ہے جس کیلئے بے انتہا شکریہ آپ کا۔

اس کے علاوہ آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ مس ورلڈ 2022 کا خطاب اپنے نام کرتے وقت انہوں نے گلابی رنگ کا لباس زیب تن کر رکھا تھا جس میں یہ ہمیشہ کی طرح خوبصورت لگ رہیں تھیں۔

Shohar Ki Yad Mein Rony Lagi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shohar Ki Yad Mein Rony Lagi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shohar Ki Yad Mein Rony Lagi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2780 Views   |   24 Dec 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

تاج پہنتے ہی شوہر کی یاد میں رونے لگیں ۔۔ غریب گھر کی لڑکی سرگم کوشل نے مس ورلڈ کا اعزاز کیسے اپنے نام کر لیا؟ ویڈیو

تاج پہنتے ہی شوہر کی یاد میں رونے لگیں ۔۔ غریب گھر کی لڑکی سرگم کوشل نے مس ورلڈ کا اعزاز کیسے اپنے نام کر لیا؟ ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ تاج پہنتے ہی شوہر کی یاد میں رونے لگیں ۔۔ غریب گھر کی لڑکی سرگم کوشل نے مس ورلڈ کا اعزاز کیسے اپنے نام کر لیا؟ ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔