والٹ چوری ہوا تو پیسے نہیں تھے۔۔ شاہد آفریدی نے ملک سے باہر پریشانی کا شکار ہونے والی صنم جنگ کی کیسے مدد کی؟

“میرا کینیڈا میں آخری دن تھا۔ سوچا تھا آج خوب شاپنگ کروں گی۔ قسام (شوہر) نے اپنا کارڈ اور پیسے بھی دیے تھے کہ آرام سے شاپنگ کرنا۔ میرے ساتھ امی بھی تھیں۔ پہلے ارادہ تھا کہ سیر کریں گے اور پھر شاپنگ پر جائیں گے“

یہ قصہ سنا رہی ہیں معروف اداکارہ صنم جنگ جن کے ساتھ گزشتہ دنوں کینیڈا میں افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ صنم نے حال ہی میں حنا الطاف کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی اور واقعے کی تفصیل بتائی۔

صنم جنگ کہتی ہیں کہ پیسے انھوں نے کراس باڈی بیگ میں رکھے تھے اور ایک کی چین خریدنے کے بعد جب پیسے دینے کا وقت آیا تو انھوں نے دیکھا کہ بیگ سے والٹ غائب تھا۔ و گھبرا گئیں اور اپنے شوہر کو فون کر کے کہا کہ وہ اپنا ڈیبٹ کارڈ بلاک کروادیں۔

دوسری طرف صنم کہتی ہیں جب وہ ائیر پورٹ پر پہنچیں تو وہاں شاہد آفریدی بھی تھے۔ انھوں نے ملاقات کے دوران صنم کو مدد کی پیشکش کی۔ صنم کہتی ہیں کہ شاہد آفریدی کا مشفقانہ رویہ انھیں بہت اچھا محسوس ہوا کہ دیارِ غیر میں ان کے وطن کا کوئی شخص ان کا اتنا خیال کررہا ہے

Afridi Ne Peshkash Ki

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Afridi Ne Peshkash Ki and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Afridi Ne Peshkash Ki to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2626 Views   |   13 Jul 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

والٹ چوری ہوا تو پیسے نہیں تھے۔۔ شاہد آفریدی نے ملک سے باہر پریشانی کا شکار ہونے والی صنم جنگ کی کیسے مدد کی؟

والٹ چوری ہوا تو پیسے نہیں تھے۔۔ شاہد آفریدی نے ملک سے باہر پریشانی کا شکار ہونے والی صنم جنگ کی کیسے مدد کی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ والٹ چوری ہوا تو پیسے نہیں تھے۔۔ شاہد آفریدی نے ملک سے باہر پریشانی کا شکار ہونے والی صنم جنگ کی کیسے مدد کی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔