بیٹی کی شادی کے لئے پیسے جمع کیے اور.. دیمک نے عورت کے کتنے روپے کھا لیے؟ افسوسناک واقعہ

"بیٹی کہ شادی کے لیے محنت مشقت سے پیسے جوڑ رہی تھی۔ دیمک نے ساری جمع پونجی ختم کردی اب پتا نہیں کیسے بیٹی کی شادی کروں گی"

دکھی لہجے میں کہے گئے یہ الفاظ الکا پاٹھک کے ہیں جن کا تعلق بھارت کی ریاست اترپردیش کے شہر مرادآباد سے ہے۔ الکا پاٹھک نے اکتوبر 2022 میں اپنی بیٹی کی شادی کیلئے کچھ زیورات کے ساتھ 18 لاکھ روپے ایک بینک کے لاکر میں رکھوائے تھے۔

الکا کا کہنا ہے کہ وہ ایک چھوٹا بزنس چلاتی ہیں اور کچھ طالب علموں کو ٹیوشن بھی پڑھاتی ہیں تاکہ گھر کا خرچ چلانے کے ساتھ ساتھ بیٹی کی شادی کے لئے بھی پیسے جمع کرسکیں۔

البتہ بینک سے سالانہ تصدیقی کال آنے پر جب الکا نے اپنے لاکر کا معائنہ کیا تو انھیں یہ دیکھ کر شدید صدمہ ہوا کہ ان کے لاکر میں رکھے 18 لاکھ دیمک کھا گئے ہیں۔ البتہ بینک نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

Deemak Nay Orat Kay 18 Lakh Rupay Kha Liye

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Deemak Nay Orat Kay 18 Lakh Rupay Kha Liye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Deemak Nay Orat Kay 18 Lakh Rupay Kha Liye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2014 Views   |   30 Sep 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بیٹی کی شادی کے لئے پیسے جمع کیے اور.. دیمک نے عورت کے کتنے روپے کھا لیے؟ افسوسناک واقعہ

بیٹی کی شادی کے لئے پیسے جمع کیے اور.. دیمک نے عورت کے کتنے روپے کھا لیے؟ افسوسناک واقعہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹی کی شادی کے لئے پیسے جمع کیے اور.. دیمک نے عورت کے کتنے روپے کھا لیے؟ افسوسناک واقعہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔