اشنا شاہ نے سب سے سورۃ البقرہ پڑھنے کی گزارش کیوں کردی؟ اداکارہ کا مسلم اور غیر مسلم عوام کے نام پیغام

فلسطین میں ہونے والے انسانی قتل عام پر جہاں مسلمان غمزدہ ہیں وہیں غیر مسلم بھی ان کے حال پر رنجیدہ ہیں، ہر آنکھ اشکبار ہے اور ہر دل خون کے آنسو روتا ہے۔

ایسے میں ایک طرف عام عوام ان کے حق میں احتجاجی مظاہروں کا سہارا لے رہی ہے تو دوسری طرف مشہور شخصیات اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے اپنی آواز بلند کر رہے ہیں۔

اور ان لوگوں میں پاکستانی اداکارہ اُشنا شاہ بھی شامل ہیں، وہ اپنے سوشل میڈیا پر غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر جاری ظلم کے خلاف مسلسل آواز اُٹھاتی نظر آ رہی ہیں۔

اور اب اُشنا نے اپنی حالیہ پوسٹ میں دنیا بھر کے لوگوں سے سورۃ البقرہ پڑھنے کی گزارش کر دی۔

اُنہوں نے لکھا ہے کہ، "چاہے آپ مسلم ہیں یا غیر مسلم، میری سب سے گزارش ہے کہ سورۃ البقرہ کا ترجمہ پڑھیں۔"

جبکہ اردو نہ سمجھنے والوں سے انہوں نے اس کا انگریزی ترجمہ پڑھنے کی اپیل کی۔

اشناہ شاہ نے مزید لکھا کہ، "اس بات سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ آج جو کچھ ہو رہا ہے وہ ہمیں قرآن میں پہلے ہی بتا دیا گیا تھا، جسے پڑھ کر میرے تو رونگٹے کھڑے ہو گئے ہیں۔"

Ushna Shah Urges People To Read Surah Baqarah

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ushna Shah Urges People To Read Surah Baqarah and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ushna Shah Urges People To Read Surah Baqarah to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1240 Views   |   23 Nov 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اشنا شاہ نے سب سے سورۃ البقرہ پڑھنے کی گزارش کیوں کردی؟ اداکارہ کا مسلم اور غیر مسلم عوام کے نام پیغام

اشنا شاہ نے سب سے سورۃ البقرہ پڑھنے کی گزارش کیوں کردی؟ اداکارہ کا مسلم اور غیر مسلم عوام کے نام پیغام ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اشنا شاہ نے سب سے سورۃ البقرہ پڑھنے کی گزارش کیوں کردی؟ اداکارہ کا مسلم اور غیر مسلم عوام کے نام پیغام سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔