شملہ مرچ ایک ناقابل یقین حد تک ورسٹائل سبزی

شملہ مرچ ان سبزیوں میں سے ایک ہے جو اپنے کرکرے پن،منفرد ذائقہ اورصحت بخش ہونے کے ساتھ کئی ر نگوں کو اپنے اندر سموئے ہو ہے۔ اسے سلاد میں شامل کریں،کھانوں میں پکائیں یااس میں مختلف چیزوں کو بھر بیک کریں ہر بار یہ آپ کو اپنے ذائقہ اور خوشبو کی بنا پر حیرت میں ڈال دے گی اور بات یہی ختم نہیں ہوتی اس میں انتہائی صحت بخش اجزا پائے جاتے ہیں جو ہماری مجموعی صحت کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اسی بنا پردنیا کے تین بہترین غذائی ماہرین نے اسے مزید اپنی غذا کا حصہ بنانے پر زور دیا ہے۔

دل اورنظام انہضام کے لئے بے حد مفید

شملہ مرچ ایک انتہائی صحت بخش سبزی ہے چاہے یہ ہری،لال،پیلی اور اونج آپ اسے کسی رنگ میں بھی استعمال کر رہے ہو یہ آپ کی صحت کی ضامن ہے اس میں موجود فائبر،آئرن کی کچھ مقدار اور فولیٹ آنتوں کو صحت مند رکھنے،دل کے نظام کوبہتر انداز میں چلانے کے ساتھ جسم سے فاسد مودوں کو خارج کر تی ہے۔اسی لئے ماہرین غذائیت اس کے استعمال پر زور دے رہیں ہیں۔

وٹامن اے اور پو ٹاشییم

اس سے قطع نظر شملہ مرچ کس رنگ کی استعمال کی جارہی ہے یہ پوٹاشییم اور وٹامن اے حاصل کرنے بہترین ذریعہ ہے جو بلڈ پریشر کو اعتدام میں رکھ کر دل کوصحت مند بناتا ہے۔

آنکھوں کی محافظ

یہ کر کری سبزی وٹامن اے سے بھر پو ر ہونے کی بنا پر آنکھوں کے لئے بہت مفید ہے۔یہ بینائی کو اس کے مرکز پر رکھتی ہے اور آنکھوں کے عضلات کو کمزور ہونے سے بچا نے میں مدد فراہم کرتی ہے۔

اینٹی آکسیڈینٹ سے بھر پور

سرخ شملہ مرچ میں وٹامن سی اور کیروٹونائیڈز کی وافر مقدار پائی جاتی ہے جو اینٹی آکسیڈینٹ کی طرح کام کرتے ہیں جو آنکھوں اور دل کو صحت مند رکھتے ہیں،جبکہ پیلی اور اورنج شملہ مرچ بیٹا کیروٹین،وٹامن اے، وٹامن سی اور پوٹاشییم سے بھرپور ہوتی ہیں۔

جلد کے لئے بہترین

پیلی اور ہری شملہ مرچ جھریوں کو کم کرنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔

Shimla Mirch Versatile Vegetable

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Shimla Mirch Versatile Vegetable and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shimla Mirch Versatile Vegetable to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Hina  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3480 Views   |   08 Oct 2021
About the Author:

Hina is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Hina is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

شملہ مرچ ایک ناقابل یقین حد تک ورسٹائل سبزی

شملہ مرچ ایک ناقابل یقین حد تک ورسٹائل سبزی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شملہ مرچ ایک ناقابل یقین حد تک ورسٹائل سبزی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔