بچوں کے دانت نکل رہے ہوں یا ہو قبض۔۔۔ جانیں وہ کون سے پریشر پوائنٹس ہیں جن سے بچے کے درد میں کمی آ سکتی ہے؟

چھوٹے بچوں کو مختلف بیماریاں کافی جلدی پکڑ لیتی ہیں ایسے میں ان کو کیسے افاقہ ہو سکتا ہے یہ مائیں ہی جانتی ہیں۔ مختلف دوائیاں بچوں کو دی جاتی ہیں۔ تاہم آج ہم آپ کو کچھ ایسے پریشر پوائنٹس بتانے جا رہے ہیں جن سے بچے کو ہونے والے درد میں کمی آئے گی اور وہ خود کو فوراً ہلکا پھلکا محسوس کرنے لگے گا۔

دانت نکالنا

دانت نکالنا بچوں کے لیے انتہائی تکلیف دہ اور ماؤں کے لیے مشکل ثابت ہوتا ہے۔ ایسے میں بچے کافی چڑچڑے اور بدمزاج ہو جاتے ہیں۔ جب کسی قسم کی کوئی دوائی اثر نہ کر رہی ہو تو مائیں مختلف ٹوٹکے آزماتی ہیں جن میں اکثر کو کامیابی ملتی ہے جبکہ کچھ کو نہیں ملتی۔ جب بچے کو دانت نکالنے میں تکلیف کا سامنا ہو تو پاؤں کے انگوٹھے سے انگلیوں کے کسی بھی حصے میں مساج کریں۔ اس سے بچہ کا درد ٹھیک ہو جائے گا۔

خراب ناک

اکثر بچوں کو نزلہ رہتا ہے جس کی وجہ سے سائنس کا مسئلہ ہو جاتا ہے، ایسے میں پاؤں کی انگلیوں کے نچلے حصے کو دبائیں جو کہ تصویر میں گلابی رنگ دکھایا گیا ہے، اس سے بچے کا درد ٹھیک ہو جائے گا۔

سینے کا درد

تصویر میں دکھایا گیا نیلا رنگ کی جگہ، سینے میں درد کا پریشر پوائنٹ ہے، اسے دبائیں اور بچے کو درد سے محفوظ کریں۔

پیٹ کا درد

پیٹ کے درد میں پاؤں پر موجود یہ پیلے رنگ والی جگہ کو ملیں یا دبائیں۔

بدہضمی

بدہضمی کی صورت میں یہ ہرے رنگ والی جگہ پر مساج کریں۔

قبض

بچے کو قبض کی شکایت رہتی ہو تو ہلکے نیلے رنگ کی جگہ یعنی ایڑھی پر مساج کریں۔

Dant Nikalty Bachon Ke Liye Pressure Points

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Dant Nikalty Bachon Ke Liye Pressure Points and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dant Nikalty Bachon Ke Liye Pressure Points to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Talib  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   4565 Views   |   04 May 2023
About the Author:

Talib is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Talib is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 April 2024)

بچوں کے دانت نکل رہے ہوں یا ہو قبض۔۔۔ جانیں وہ کون سے پریشر پوائنٹس ہیں جن سے بچے کے درد میں کمی آ سکتی ہے؟

بچوں کے دانت نکل رہے ہوں یا ہو قبض۔۔۔ جانیں وہ کون سے پریشر پوائنٹس ہیں جن سے بچے کے درد میں کمی آ سکتی ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچوں کے دانت نکل رہے ہوں یا ہو قبض۔۔۔ جانیں وہ کون سے پریشر پوائنٹس ہیں جن سے بچے کے درد میں کمی آ سکتی ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔