ان کو پسند نہیں کرتا کیونکہ.. فیروز خان کے بارے میں بات کرتے ہوئے فائق خان اچانک کیوں بھڑک اٹھے؟

"میں فیروز خان کو بحیثیت انسان پسند نہیں کرتا. اس بات کی تفصیل میں نہیں جانا چاہتا کیوں کہ سب ہی لوگ جانتے ہیں کہ وہ کیسے انسان ہیں"

یہ کہنا ہے اداکار فائق خان کا جنھوں نے حال ہی میں وصی شاہ کے پروگرام میں شرکت کی. ایک سوال میں وصی شاہ نے فیروز خان، وہاج علی، بلال عباس اور اداکار اسامہ کی تصویر دکھا کر ان کی ظاہری شخصیت اور اداکاری کے حوالے سے ریٹ کرنے کو کہا تو فائق خان نے فیروز خان کے متعلق سخت کلمات ادا کیے.

جبکہ اسامہ خان کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ اگرچہ انھوں نے اسامہ کے ساتھ کام تو نہیں کیا ہے لیکن ان کو دیکھ کر معصومیت یا پھر یوں کہیں اچھی فیلنگز آتی ہیں. وہاج علی اس وقت شوبز انڈسٹری کا ایک بہت بڑا نام ہے اور ان کی اداکاری اور انرجی بھی زبردست ہے. اس لیے یہ کہوں گا کہ یہ وہاج کا دور ہے. بلال عباس بھی سرفہرست اداکاروں میں شمار ہوتے ہیں، بہت ذہین ہیں لیکن وہاج ایک ایسا نام ہیں جو بھیڑ سے نکل کر ابھر کر سامنے آئے ہیں"

وصی شاہ کے دوبارہ فیروز خان کی اداکاری کے متعلق سوال پر فائق خان نے دوبارہ سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وہ فیروز خان کے بارے میں بات بھی نہیں کرنا چاہتے.

Faiq Khan Gets Angry Over Feroze Khan

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Faiq Khan Gets Angry Over Feroze Khan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Faiq Khan Gets Angry Over Feroze Khan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   726 Views   |   03 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 September 2024)

ان کو پسند نہیں کرتا کیونکہ.. فیروز خان کے بارے میں بات کرتے ہوئے فائق خان اچانک کیوں بھڑک اٹھے؟

ان کو پسند نہیں کرتا کیونکہ.. فیروز خان کے بارے میں بات کرتے ہوئے فائق خان اچانک کیوں بھڑک اٹھے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ان کو پسند نہیں کرتا کیونکہ.. فیروز خان کے بارے میں بات کرتے ہوئے فائق خان اچانک کیوں بھڑک اٹھے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔