لونگ اور لیموں کو ابال کر گھر میں رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ فائدے جان لیں تاکہ آپ بھی ان سستی چیزوں سے بہترین فائدے اٹھا سکیں

گھر کو صاف ستھرا رکھنا سب ہی چاہتے ہیں کیونکہ صفائی نصف ایمان بھی ہے اور صحت کی ضامن بھی ہے۔ ہم روزانہ اپنے گھروں کی صاف صفائی کرکے اسے ہر طرح سے صاف کرلیتے ہیں لیکن پھر بھی گھر میں کئی قسم کی گندگیاں اور جراثیم پیچھا نہیں چھوڑتے ہیں۔ پھر جس گھر میں بچے موجود ہوں وہاں جراثیم نہ آئیں یہ تو ممکن ہی نہیں ہے اور یہی جراثیم پھر بچوں کی طبیعت خراب کرنے کی بڑی وجہ بنتے ہیں۔ ایسے میں آج ہم آپ کو بتا رہے ہیں گھر کو حشرات سے صاف رکھنے کا بہترین طریقہ جو آپ کے لیے بھی کارآمد رہے گا۔

لیموں اور لونگ کو پکا کر رکھیں؟

٭ دو جگ پانی کو اچھی طرح ابال لیں اب اس ابلتے ہوئے پانی میں 4 سے 5 لیموؤں کو کاٹ کر ڈالیں اور ایک مرتبہ چمچ کی مدد سے چلائیں۔ 3 سے 5 منٹ پکانے کے بعد اس میں 1 سے 2 چائے کے چمچ ثابت لونگ ڈال کر 10 منٹ پکائیں جب جوش آ جائے تو چولہا بند کرکے 3 سے 4 منٹ تک ٹھنڈا ہونے دیں۔ اب ایک پیالے میں ڈالیں اور اس کو گھر کے اس حصے میں رکھ دیں جو کھلا حصہ ہو، جہاں بچے زیادہ کھیلتے ہوں یا کچن میں جہاں مکھیاں بہت آتی ہوں یا پھر اس جگہ جہاں تمام گھر والے چپلیں رکھتے ہیں۔

فائدے:

٭ اس پانی کو گھر میں رکھنے سے گرمی کے موسم میں درجہ حرارت میں نمی بھی رہے گی اور مکھیوں سے جان بھی چھٹ جائے گی۔ لیکن اگر اسی پانی کو آپ پی لیں وہ بھی دن میں نہارمنہ تو یہ آپ کے وزن اور کولیسٹرول کر کم کرنے کے لیے سب سے زیادہ موزوں ڈرنک سمجھا جاتا ہے۔

Leemo Aur Long Ko Pani Mein Pakane Se Kya Hota Hai

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Leemo Aur Long Ko Pani Mein Pakane Se Kya Hota Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Leemo Aur Long Ko Pani Mein Pakane Se Kya Hota Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2448 Views   |   20 Aug 2022

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

لونگ اور لیموں کو ابال کر گھر میں رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ فائدے جان لیں تاکہ آپ بھی ان سستی چیزوں سے بہترین فائدے اٹھا سکیں

لونگ اور لیموں کو ابال کر گھر میں رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ فائدے جان لیں تاکہ آپ بھی ان سستی چیزوں سے بہترین فائدے اٹھا سکیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لونگ اور لیموں کو ابال کر گھر میں رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ فائدے جان لیں تاکہ آپ بھی ان سستی چیزوں سے بہترین فائدے اٹھا سکیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔