ہمارا دوسرا بچہ کب ہوا؟ ڈاکٹر طارق شہاب نے ریما کی گود میں بیٹھے بچے کے بارے میں ساری حقیقت بتا دی

یہ بچہ ریما خان کا نہیں بلکہ ان کی کزن کا بیٹا ہے۔ ہمارے دوسرے بیٹے کی افواہوں یا ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں"

یہ کہنا ہے ڈاکٹر سید طارق شہاب کا جنھوں نے حال ہی میں پاکستان کی ماضی کی معروف اداکارہ اور اپنی اہلیہ ریما خان کی وائرل تصویر کے بارے میں وضاحت کی ہے.

ڈاکٹر طارق شہاب کا کہنا تھا کہ خدا کرے اگر کوئی ایسی خبر ہوئی تو وہ سب سے پہلے خود میڈیا کو بتائیں گے.

واضح رہے کہ چند دن پہلے ریما خان نے انسٹاگرام پر نومولود بچے کو گود میں لیے تصویر شیئر کی تھی جس کے بعد نہ صرف مداحوں میں ہلچل.مچ گئی تھی بلکہ شوبز شخصیات کی جانب سے بھی مبارکباد کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا.

Truth Behind Reema Khan Viral Photo With A Baby

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Truth Behind Reema Khan Viral Photo With A Baby and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Truth Behind Reema Khan Viral Photo With A Baby to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3261 Views   |   28 Aug 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 31 October 2024)

ہمارا دوسرا بچہ کب ہوا؟ ڈاکٹر طارق شہاب نے ریما کی گود میں بیٹھے بچے کے بارے میں ساری حقیقت بتا دی

ہمارا دوسرا بچہ کب ہوا؟ ڈاکٹر طارق شہاب نے ریما کی گود میں بیٹھے بچے کے بارے میں ساری حقیقت بتا دی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہمارا دوسرا بچہ کب ہوا؟ ڈاکٹر طارق شہاب نے ریما کی گود میں بیٹھے بچے کے بارے میں ساری حقیقت بتا دی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔