انجیر کو 1 ہفتہ زیتون کے تیل میں بھگو دیں اور پھر.. ڈاکٹر ام راحیل نے بتایا ایسا طریقہ جس سے چہرہ بھی دلکش بنے اور بیماریاں بھی ہوں دور

زیتون اور انجیر ایسے پھل. ہیں جن کر ذکر قرآن کریم میں بھی موجود ہے۔ ان کے فوائد بے انتہا ہیں۔ ڈاکٹر ام راحیل نے ان دونوں کے استعمال کا ایسا طریقہ بتایا ہے جس سے چہرےاور بال سمیت جسم کے اندرونی اعضاء بھی آپ کا شکریہ کہہ اٹھیں گے۔

ڈاکٹر ام راحیل کا کہنا ہے کہ نرم والی انجیر نے صرف 3 دانے آدھا کپ زیتون کے تیل میں اچھی طرح ڈبو دیں اور 7 دن کے لئے چھوڑ دیں۔ سات روز گزرنے کے بعد انجیر کو اسی تیل کے ساتھ گرائنڈ کرلیں اور ساتھ میں ایک اخروٹ بھی اچھی طرح ملا لیں۔

چہرے اور بالوں کے لیے

یہ جادوئی مرکب چہرے اور بالوں پر لگایا جاسکتا ہے۔ ایک چمچ مرکب لے کر چہرے پر لگائیں اور اسکرب کی طرح ہلکے ہاتھوں سے مل کر تھوڑی دیر بعد چہرہ دھو لیں۔ مرجھایا ہوا پسمردہ چہرہ بھی کھل اٹھے گا۔ اسی طرح اسے بالوں کی جڑوں میں اچھی طرح لگا کر پھر عام شیمپو سے سر دھو لیں۔ فرق آپ خود دیکھ لیں گے۔ بہترین نتائج کے لئے کم سے کم 2 ہفتے تک روزانہ استعمال کریں۔

کھانے کے فوائد

یہ مرکب کھانے میں بھی فائدہ مند ہے۔ روزانہ ایک چمچ کھانے سے بواسیر کا مرض جاتا رہتا ہے اس کے علاوہ معدہ اور آنتوں میں جلن کا خاتمہ ہوتا ہے۔ آنتیں مضبوط ہوتی ہیں اس کے علاوہ کمزوری اور خواتین میں ہارمونز کے جملہ امراض بھی کم ہوجاتے ہیں۔

Anjeer Aur Zaitoon Mila Kar Khane Ke Fayde

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Anjeer Aur Zaitoon Mila Kar Khane Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Anjeer Aur Zaitoon Mila Kar Khane Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   16824 Views   |   08 Oct 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

انجیر کو 1 ہفتہ زیتون کے تیل میں بھگو دیں اور پھر.. ڈاکٹر ام راحیل نے بتایا ایسا طریقہ جس سے چہرہ بھی دلکش بنے اور بیماریاں بھی ہوں دور

انجیر کو 1 ہفتہ زیتون کے تیل میں بھگو دیں اور پھر.. ڈاکٹر ام راحیل نے بتایا ایسا طریقہ جس سے چہرہ بھی دلکش بنے اور بیماریاں بھی ہوں دور ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ انجیر کو 1 ہفتہ زیتون کے تیل میں بھگو دیں اور پھر.. ڈاکٹر ام راحیل نے بتایا ایسا طریقہ جس سے چہرہ بھی دلکش بنے اور بیماریاں بھی ہوں دور سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔