ڈبل چن کو سرجری کے بغیر کیسے ختم کریں؟ حکیم رضا الہٰی نے بتایا فیٹ کٹر میجیکل پیسٹ جو ڈبل چن کا مسئلہ حل کردے مفت میں

وزن کم کرنے کے خواہش مند افراد اکثر کچھ خاص جگہوں پر جمع ہونے والی چربی کو لے کر زیادہ فکر مند رہتے ہیں جن میں سب سے اہم اور قابل ذکر تھوڑی کے نیچے جمع ہونے والے فیٹی ٹشوز ہیں جنھیں دہری تھوڑی یا ڈبل چن بھی کہتے ہیں ۔ بعض اوقات دوہری تھوڑی یا ڈبل چن کا مسئلہ محض زیادہ وزن ہونے کی وجہ سے نہیں بلکہ ایجنگ یعنی عمر بڑھنے کے باعث بھی ہوسکتا ہے ۔ تھوڑی کے نیچے موجود پٹھا جسے مسکیولس مائلو ہائیڈس کہتے ہیں لچک کھو دیتا ہے اور لٹکنے لگتا ہے۔ اس کے صحت پر تو کوئی منفی اثرات نہیں پڑتے لیکن یہ دیکھنے میں بدنمالگتی ہے اور اکثر افراد اس کی وجہ سے خود اعتمادی میں کمی محسوس کرتے ہیں ۔ اسے چھپانے کے لیے کئی لوگ خصوصاً خواتین مفلر یا کاسمیٹکس کا سہارا لیتی ہیں لیکن یہ اس مسئلے کا محض وقتی حل ہوتا ہے ۔ اسکے علاوہ اس سے نجا ت پانے کے لیے سرجری بھی کرائی جاتی ہے لیکن یہ ایک انتہائی تکلیف دہ اور مہنگا طریقہ ہے ۔

حکیم رضا الہیٰ ڈبل چن کو کنٹرول کرنے کے لیے ایک بہترین پیسٹ بتاتے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ ہم وزن میتھی، کڑوا کریلا، کیسٹر آئل، لال نمک اور ملتانی مٹی کو اچھی طرح مکس کرکے ایک پیسٹ تیار کرلیں اور روزانہ دن میں 2 مرتبہ اپنی چن پر لگا کر چھوڑ دیں اور خُشک ہونے پر الٹے ہاتھ کی طرف سے مساج کرنا شروع کردیں۔ میتھی اور کریلے دونوں ہی لٹکے ہوئے اور اضافی گوشت کو کنٹرول کرنے میں مدد دیں گے۔

Hakeem Raza Elahi Double Chin Reducing Tip

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Hakeem Raza Elahi Double Chin Reducing Tip and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hakeem Raza Elahi Double Chin Reducing Tip to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   2117 Views   |   13 Oct 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 12 October 2024)

ڈبل چن کو سرجری کے بغیر کیسے ختم کریں؟ حکیم رضا الہٰی نے بتایا فیٹ کٹر میجیکل پیسٹ جو ڈبل چن کا مسئلہ حل کردے مفت میں

ڈبل چن کو سرجری کے بغیر کیسے ختم کریں؟ حکیم رضا الہٰی نے بتایا فیٹ کٹر میجیکل پیسٹ جو ڈبل چن کا مسئلہ حل کردے مفت میں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ڈبل چن کو سرجری کے بغیر کیسے ختم کریں؟ حکیم رضا الہٰی نے بتایا فیٹ کٹر میجیکل پیسٹ جو ڈبل چن کا مسئلہ حل کردے مفت میں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔