حاملہ خواتین کی قبض دور کرنے کے لئے سفید تل فائدہ مند ہیں مگر ۔۔۔ جانیئے ماہرین کی بتائی گئی 3 بہترین ٹپس

حمل کے دوران خواتین کو پیٹ میں گیس اور قبض کی شکایت بہت زیادہ ہوتی ہے جو کہ حمل کی تکلیف اور بے چینی کو مزید بڑھا دیتا ہے۔ گیس سے بچنے کے لیے کئی ادویات بھی خواتین استعمال کرتی ہیں لیکن چونکہ حاملہ خواتین کو ادویات زیادہ استعمال سے روکا جاتا ہے اس لیے اس مشکل کا حل اگر آپ بھی گھریلو ٹپس سے نکالیں تو یہ ماں اور بچے دونوں کی صحت کے لئے ضروری ہے۔
ماہرینِ گائناکالوجسٹ کی جانب سے بتائی گئی چند اہم ٹپس آج کے-فوڈز میں آپ بھی جانیں تاکہ اپنی اور اپنے بچے کی صحت کا خیال رکھ سکیں:

٭ سفید تِل:

سفید تل میں فیٹی ایسڈز، وٹامن اے، ای اور فائبرز کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے جو کہ حمل کے دوران گیس کے مسئلے کو کنٹرول کرتا ہے۔ ایک چمچ آٹے کے ساتھ ایک چمچ تل کو مکس کرکے کھائیں اور فائدہ پائیں۔

٭ کیلے:

کیلے میں آئرن بڑی مقدار میں پایا جاتا ہے جو کہ حاملہ خاتون کی صحت کو بڑھانے میں اہم کام کرتا ہے۔ کیلے کو ایک چمچ دہی کے ساتھ اچھی طرح پھینٹ کر کھانے سے قبض جلدی ہی دور ہو جاتی ہے۔

٭ گڑ:

گڑ اور گھی کو مکس کرکے کھانے سے حمل کے دوران ماں اور بچے کی ہڈیاں بھی مضبوط ہوتی ہیں اور قبض کا مسئلہ بھی کنٹرول ہو جاتا ہے۔ کیونکہ گڑ میں موجود آئرن، میگنیشیم، پوٹاشیم، کیلشیم، میگنیز، زنک اور سیلینیم پیٹ میں گیس کو بننے نہیں دیتے ہیں۔

Hamla Khwateen Ki Qabz Ka Ilaj

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Hamla Khwateen Ki Qabz Ka Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hamla Khwateen Ki Qabz Ka Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   5409 Views   |   27 Jul 2021
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

حاملہ خواتین کی قبض دور کرنے کے لئے سفید تل فائدہ مند ہیں مگر ۔۔۔ جانیئے ماہرین کی بتائی گئی 3 بہترین ٹپس

حاملہ خواتین کی قبض دور کرنے کے لئے سفید تل فائدہ مند ہیں مگر ۔۔۔ جانیئے ماہرین کی بتائی گئی 3 بہترین ٹپس ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ حاملہ خواتین کی قبض دور کرنے کے لئے سفید تل فائدہ مند ہیں مگر ۔۔۔ جانیئے ماہرین کی بتائی گئی 3 بہترین ٹپس سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔