گھر میں اکثر نازک سامان سفید رنگ کے ڈبے میں آتا ہے بہت کم لوگ اس کے بارے میں جانتے ہیں۔ یہ سفید گتہ نما شے دراصل تھرموکول کہلاتی ہے جسے توسیع شدہ پولی اسٹیرین (EPS) فوم بھی کہا جاتا ہے۔ یہ دیکھنے میں ایک ہلکا پھلکا سا مواد لگتا ہے لیکن تھرموکول کافی سخت اور مضبوط سہارا فراہم کرتا ہے۔
اگر آپ بھی اس ڈبے کو بیکار سمجھ کر پھینک دیتے ہیں تو آج ہم آپ کو اس کا اہم فائدہ بتاتے ہیں۔ اس ڈبے کو توڑ کر چھوٹے ٹکڑے کر لیں۔ اب تھوڑا سا پیٹرول ایک پیالے میں نکالیں اور ٹکڑوں کو پیٹرول میں بھگو کر ہاتھ سے ملیں یہ بالکل پگھل کر پیسٹ بن جائے گا۔
اب اس پیسٹ کو گھر میں اور چھت کی دراڑوں پر لگائیں اور سوکھنے دیں۔ کچھ گھنٹوں بعد آپ دیکھیں گی کہ دراڑ مکمل طور پر بند ہوگئی ہے۔ اگر چھت سے پانی ٹپکتا ہے تو وہ بھی اس کو لگانے کے بعد ٹھیک ہوجائے گی۔
بچے ہوئے پیٹرول کو کپڑے سے چھان کر دوبارہ گاڑی میں ڈال دیں۔ یہ پیٹرول قابل استعمال ہے۔
Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Deewar Ki Darar Theek Kernay Kay Lye Thermocol Ka Istenal and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Deewar Ki Darar Theek Kernay Kay Lye Thermocol Ka Istenal to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
اس ڈبے کو بے کار سمجھ کر پھینک دیتے ہیں تو ٹہریں۔۔ جانیں یہ فالتو دکھنے والا ڈبہ آپ کی ٹوٹتی دیوار کو کیسے ٹھیک کرسکتا ہے؟
اس ڈبے کو بے کار سمجھ کر پھینک دیتے ہیں تو ٹہریں۔۔ جانیں یہ فالتو دکھنے والا ڈبہ آپ کی ٹوٹتی دیوار کو کیسے ٹھیک کرسکتا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اس ڈبے کو بے کار سمجھ کر پھینک دیتے ہیں تو ٹہریں۔۔ جانیں یہ فالتو دکھنے والا ڈبہ آپ کی ٹوٹتی دیوار کو کیسے ٹھیک کرسکتا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔