بازار جیسے رنگ برنگے پاپڑ! اب بچے کھائیں دل کھول کر ۔۔ جانیں مہنگے پاپڑ گھر میں آسانی کے ساتھ بنانے کا سستا اور زبردست طریقہ

اجزاء:

۔ میدہ 2 کپ

۔ چاول کا آٹا 1 کپ

۔ بیکنگ پاؤڈر 1 چمچ

۔ نمک 1 چمچ

۔ پانی حسبِ ضرورت

پاپڑ بنانے کا طریقہ:

۔ ان تمام چیزوں کو مکس کر کے آٹا گوندھ لیں، بس اس بات کا دھیان رکھیں کہ آٹا زیادہ نرم نہ ہو بلکہ تھوڑا سخت گوندھیں اور ہلکا سا تیل لگا کر آدھے گھنٹے کیلیئے رکھ دیں

۔ اب گوندھے ہوئے آٹے کے ایک سائز کے 4 پیڑے بنا لیں اور ان میں اپنی مرضی مطابق فوڈ کلرز شامل کر کے پیڑے کو گوندھ لیں تا کہ رنگ اچھے سے جذب ہوجائے

۔ پیڑے کو آدھا گھنٹا ڈھاک کر رکھنے کے بعد ہلکے ہاتھوں سے بیل کر اسکے کناروں کو کاٹ کر چکور شکل دے دیں، پھر ایک گول کانٹے کے پچھلے حصے پر اسے لپیٹ کر کاٹ لیں اور کنارے چپکا دیں۔ طریقہ کار سمجھنے کیلیئے ویڈیو دیکھیں

۔ اب ان پاپڑوں کو دھوپ میں رکھ دیں، جب وہ مکمل طور پر سوکھ کے خشک ہوجائیں سمجھیں آپ کے پاپڑ تیار ہیں۔

Colorful Papad Banane Ka Tarika

Discover a variety of Step By Step Recipes articles on our page, including topics like Colorful Papad Banane Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Colorful Papad Banane Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Step By Step Recipes  |   0 Comments   |   3452 Views   |   17 Oct 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بازار جیسے رنگ برنگے پاپڑ! اب بچے کھائیں دل کھول کر ۔۔ جانیں مہنگے پاپڑ گھر میں آسانی کے ساتھ بنانے کا سستا اور زبردست طریقہ

بازار جیسے رنگ برنگے پاپڑ! اب بچے کھائیں دل کھول کر ۔۔ جانیں مہنگے پاپڑ گھر میں آسانی کے ساتھ بنانے کا سستا اور زبردست طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بازار جیسے رنگ برنگے پاپڑ! اب بچے کھائیں دل کھول کر ۔۔ جانیں مہنگے پاپڑ گھر میں آسانی کے ساتھ بنانے کا سستا اور زبردست طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔