شادی کو عورت کی زندگی کا انجام سمجھا جاتا ہے.. جیون ساتھی کیسا ہونا چاہیئے؟ سجل علی نے دل کی بات بتا دی

"ہمارے معاشرے میں شادی کو عورتوں کی زندگی کا انجام سمجھا جاتا ہے جبکہ شادی ایک خوبصورت رشتہ ہے اگر سپورٹ کرنے والا پارٹنر مل جائے تو شادی ضرور کرنی چاہیے"

یہ کہنا ہے اداکارہ سجل علی کا جنھوں نے ایک بار پھر شادی کے موضوع پر کھل کر گفتگو کی ہے.

سجل علی کا کہنا تھا کہ ہمارے ہاں لڑکیوں کو بچپن سے ہی یہی سکھایا جاتا ہے کہ زندگی میں کچھ بھی کر لو آخر انجام شادی ہی ہے، چاہے ماسٹرز کر لو یا کیریئر میں کچھ حاصل کر لو آخر میں شادی ہی کرنی ہے. اس وجہ سے لڑکیاں شادی کے نام سے ہی جھجھکتی ہیں کہ ابھی فلاں کام کرنا ہے، فلاں کام ہو جائے تو شادی کر لیں گے۔ لیکن اگر آپ کو صحیح جیون ساتھی مل جائے تو شادی زندگی کا ایک خوبصورت حصہ ہے اور اگر زندگی کے کسی بھی حصے میں یہ محسوس ہو کہ آپ کو وہ شخص مل گیا ہے جس کے ساتھ زندگی گزاری جاسکتی ہے تو شادی کرنے میں دیر نہیں کرنی چاہیے۔

اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے سجل علی نے مزید کہا کہ چاہے مرد ہو یا عورت. پارٹنر اگر سپورٹ کرنے والا ہو تو شادی مشکل نہیں لگے گی۔ لیکن ساتھ ہی یہ بھی ضروری ہے کہ لڑکیاں اپنی تعلیم، کیرئیر اور خودمختاری پر بھی توجہ دیں.

Sajjal Ali Talking About Ideal Life Partner

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sajjal Ali Talking About Ideal Life Partner and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sajjal Ali Talking About Ideal Life Partner to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3978 Views   |   29 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

شادی کو عورت کی زندگی کا انجام سمجھا جاتا ہے.. جیون ساتھی کیسا ہونا چاہیئے؟ سجل علی نے دل کی بات بتا دی

شادی کو عورت کی زندگی کا انجام سمجھا جاتا ہے.. جیون ساتھی کیسا ہونا چاہیئے؟ سجل علی نے دل کی بات بتا دی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شادی کو عورت کی زندگی کا انجام سمجھا جاتا ہے.. جیون ساتھی کیسا ہونا چاہیئے؟ سجل علی نے دل کی بات بتا دی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔