سفید ہوتے بال پھر سے کالے سیاہ ۔۔ جانیں گرتے بالوں کو روکنے کا جادوئی فارمولا، جو آپ کے اس مسئلے کو حل کرنے میں مدد کرے

آج ہم آپ کے لیئے لائے ہیں گرتے بالوں کو روکنے اور سفید ہوتے بالوں کو پھر سے سیاہ بنانے کیلئے جادوئی تیل بنانے کا طریقہ۔ تو چلیں آپ کو یہ میجک ہیئر آئل کی ریمیڈی بتاتے ہیں۔

اس تیل کو بنانے کیلئے آپ کو چاہئیں۔۔۔

اجزاء:

٭ ایک بڑی پیاز

٭ اس کے ساتھ آپ کو چاہئیں 10 لہسن کے جوئے

٭ 10 کڑی پتے

٭ 3 سے 4 سو ایم ایل ناریل کا تیل

طریقہ کار:

تمام چیزوں کو ناریل کے تیل سمیت بلینڈر میں ڈال کر پیسٹ بنالیں۔

اب اس پیسٹ کو فرائنگ پین میں ڈال کر تب تک پکائیں جب تک یہ جل کر پوری طرح کالا نہ ہوجائے۔

تیل کو جلنے کے بعد چولہا بند کردیں۔۔۔ اور ٹھنڈا ہونے پر کپڑے کی مدد سے تیل چھان کر الگ کرلیں۔

اب اس تیل کو بالوں کی جڑوں میں انگلیوں کی مدد سے لگائیں۔۔۔ ہتھیلی کا استعمال نہ کریں۔

تیل کو 20 سے 30 منٹ لگا رہنے دیں اور پھر سر کو دھولیں۔

کچھ دن کے استعمال سے آپ کے بال گرنا بند ہوجائیں گے۔۔ بالوں کی نشونما شروع ہوجائے گی اور وقت سے پہلے سفید اور گرے ہونے والے بال پھر سے کالے سیاہ اور چمکدار ہوجائیں گے۔

Baal Kale Karne Wala Tel

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Baal Kale Karne Wala Tel and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Baal Kale Karne Wala Tel to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Arooj Bhatti  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   1821 Views   |   20 Nov 2023
About the Author:

Arooj Bhatti is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Arooj Bhatti is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

سفید ہوتے بال پھر سے کالے سیاہ ۔۔ جانیں گرتے بالوں کو روکنے کا جادوئی فارمولا، جو آپ کے اس مسئلے کو حل کرنے میں مدد کرے

سفید ہوتے بال پھر سے کالے سیاہ ۔۔ جانیں گرتے بالوں کو روکنے کا جادوئی فارمولا، جو آپ کے اس مسئلے کو حل کرنے میں مدد کرے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سفید ہوتے بال پھر سے کالے سیاہ ۔۔ جانیں گرتے بالوں کو روکنے کا جادوئی فارمولا، جو آپ کے اس مسئلے کو حل کرنے میں مدد کرے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔