پاکستانی کھلاڑیوں کا پسندیدہ کام بیویوں کا مذاق اڑانا ہے.. ثانیہ مرزا کا تلخ بیان سامنے آگیا

"میں اس شو کے ذریعے تمام لوگوں سے ایک بات کہنا چاہتی ہوں اور میرے خیال سے کرکٹر وہاب ریاض کی بیگم زینب زینب بھی میری بات سے اتفاق کریں گی کہ پاکستانی کرکٹرز کا پسندیدہ موضوع بیویوں کا مذاق اڑانا ہے لیکن اس کام کے لیے آپ دوسرے شو پر جائیں یہ شو اس مقصد کے لیے نہیں ہے۔"

بظاہر ہلکے پھلکے انداز میں یہ سخت جملے بھارتی ٹینس اسٹار اور سابق پاکستانی کرکٹ کپتان کی سابقہ اہلیہ ٹینس اسٹار نے ’اردو فلکس‘ کے شو ’دی مرزا ملک شو‘ میں کہے تھے. ویڈیو دیکھیں

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پہلے وہاب ریاض کہتے ہیں کہ ’ہاں جی بے چاری لڑکیاں ہی معصوم ہوتی ہیں ہم تو بے چارے بُرے لوگ ہیں، لڑکوں کوئی اچھی عادت ہی نہیں ہوتی"

وہاب کی بات مکمل ہونے سے پہلے شعیب ملک درمیان میں بولتے ہیں کہ "ہمارا یہ ہے کہ ہم پیدا ہوتے ہیں، ہمیں پیار ملتا ہے، اس کے بعد ڈانٹ سے کام شروع ہوتا ہے، پہلے والدین سے پھر بیویوں سے اور پھر یہ سلسلہ جاری رہتا ہے"

اسی دوران ثانیہ شعیب کو ٹوکتے ہوئے جتاتی ہیں کہ پاکستانی کھلاڑی بیویوں پر طنز کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے جبکل شعیب ملک جوابی کارروائی کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ " مذاق نہیں ہے بلکہ یہ حقیقت ہے"

واضح رہے شعیب ملک کی اچانک اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کی خبر کے بعد ثانیہ اور شعیب کی طلاق کی بھی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد ان کے ماضی کی کئی ویڈیو کلپس اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہیں.

Sania Mirza Bitter Statement About Pakistani Cricketers

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sania Mirza Bitter Statement About Pakistani Cricketers and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sania Mirza Bitter Statement About Pakistani Cricketers to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   12397 Views   |   21 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

پاکستانی کھلاڑیوں کا پسندیدہ کام بیویوں کا مذاق اڑانا ہے.. ثانیہ مرزا کا تلخ بیان سامنے آگیا

پاکستانی کھلاڑیوں کا پسندیدہ کام بیویوں کا مذاق اڑانا ہے.. ثانیہ مرزا کا تلخ بیان سامنے آگیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پاکستانی کھلاڑیوں کا پسندیدہ کام بیویوں کا مذاق اڑانا ہے.. ثانیہ مرزا کا تلخ بیان سامنے آگیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔