میری قبر کا حساب دینا ہے تو بولیں ورنہ۔۔ نور بخاری نے حجاب پر تنقید کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کیا کہا؟

نور بخاری ایک سابق اداکارہ، ایک سیاستدان کی بیوی اور تین بچوں کی ماں ہیں۔ انہوں نے اب اپنی زندگی اسلام کے لیے وقف کر دی ہے اور اپنا طرزِ زندگی بہت بدل لیا ہے۔

حال ہی میں نور بخاری نے ایک فیملی فنکشن کی تصویر شیئر کی، جس میں وہ اپنے شوہر اور بچوں کے ہمراہ کھڑی ہیں۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نور نے پگڑی اسٹائل کا اسکارف پہنا ہوا ہے، اور لکھا ہے "ماشاء اللّٰہ، الحمد اللّٰہ، سبحان اللّٰہ"۔

نور جب یہ تصویر پوسٹ کی تو صارفین کو ان کے حجاب کا یہ اسٹائل ایک آنکھ نہ بھایا، اور انہوں نے سابقہ اداکارہ پر جم کے تنقید کی اور اسلام کا مذاق اڑانے پر خوب کھری کھوٹی سنائی۔ ان کا کہنا تھا کہ، یہ مناسب حجاب نہیں ہے اور اسلام میں کوئی اپنا اصول نہیں بنا سکتا۔

اس پر آخر نور بھی خاموش نہ رہ سکیں اور تنقید کرنے والوں کو جواب دے ڈالا۔ انہوں نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی جس میں لکھا؛

"حجاب کرنا یا سر ڈھکنا میرا ذاتی معاملہ ہے، یہ میں اپنے لیئے کرتی ہوں آپ لوگوں کیلیئے نہیں، اسلیئے اس پر کمنٹ کرنا بند کریں۔ اگر میری قبر کا حساب آپ نے دینا ہے تو بولیں ورنہ خاموش رہیں"۔

Noor Bukhari Slams Netizens For Criticize Her Hijab Style

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Noor Bukhari Slams Netizens For Criticize Her Hijab Style and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Noor Bukhari Slams Netizens For Criticize Her Hijab Style to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   867 Views   |   09 Jan 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 January 2025)

میری قبر کا حساب دینا ہے تو بولیں ورنہ۔۔ نور بخاری نے حجاب پر تنقید کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کیا کہا؟

میری قبر کا حساب دینا ہے تو بولیں ورنہ۔۔ نور بخاری نے حجاب پر تنقید کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میری قبر کا حساب دینا ہے تو بولیں ورنہ۔۔ نور بخاری نے حجاب پر تنقید کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔