شادی سے پہلے لڑکی کو گنجا ہونا پڑتا ہے ۔۔ جانیے اس قبیلے کے بارے میں حیران کن باتیں جو آپ کو بھی چونکا دیں گی

شادی ایک ایسا بندھن ہے جو دو افراد کے درمیان طے پاتا ہے۔ دنیا کے مختلف حصوں میں شادی کرنے اور اس میں ہونے والی رسومات مختلف انداز سے نبھائی جاتی ہیں، لہٰذا ہر مذہب اور ملک میں مختلف رسومات کی ادائیگی کی جاتی ہے۔

شادی کی رسومات کے حوالے سے بات کی جارہی ہے تو کیا آپ نے کبھی ایسی رسم سے متعلق سنا یا دیکھا ہے جس میں شادی سے پہلے دلہن کو اپنے سر کے بال منڈوانے پڑتے ہیں؟ جی ہاں یہ رسم حقیقت میں نبھائی جاتی ہے۔ ​

یہ عجیب و غریب رسم افریقا کے ملک ایتھوپیا اور صومالیہ کے وسط میں واقعے بورانا کے قبیلے میں ادا کی جاتی ہے۔ بورونا قبیلے میں مجموعی طور پر صرف 500 رہتے ہیں۔

اس رسم کے حوالے سے ایک اہم بات یہ بھی سامنے آتی ہے کہ بورانا قبیلے کی لڑکیوں کو صرف شادی سے قبل ہی بال بڑھانے کا موقع فراہم کیا جاتا ہے، شادی سے پہلے لڑکیوں کو اچھا دلہا حاصل کرنے کیلئے گنجا ہونا قبیلے کی رسم کا لازمی حصہ ہے۔ مانا جاتا ہے کہ اگر وہ اپنا سر منڈوائیں گی تو انہیں ایک اچھا شوہر نصیب ہوگا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک اور گیر معمولی بات بورانا قبیلے سے متعلق منظر عام آئی ہےوہ یہ کہ وہاں کے لوگ تصویریں بنوانے کو برا سمجھتے ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ تصاویر بنوانے سے ان کے جسم میں خون کی کمی واقع ہوجاتی ہے۔

Shadi Se Pehly Ganja Hona Parta Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shadi Se Pehly Ganja Hona Parta Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shadi Se Pehly Ganja Hona Parta Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   3000 Views   |   30 May 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

شادی سے پہلے لڑکی کو گنجا ہونا پڑتا ہے ۔۔ جانیے اس قبیلے کے بارے میں حیران کن باتیں جو آپ کو بھی چونکا دیں گی

شادی سے پہلے لڑکی کو گنجا ہونا پڑتا ہے ۔۔ جانیے اس قبیلے کے بارے میں حیران کن باتیں جو آپ کو بھی چونکا دیں گی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شادی سے پہلے لڑکی کو گنجا ہونا پڑتا ہے ۔۔ جانیے اس قبیلے کے بارے میں حیران کن باتیں جو آپ کو بھی چونکا دیں گی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔