ذہنی سکون کے لئے 53 شادیں کیں۔۔ کون سی عورت اچھی بیوی ثابت ہوسکتی ہے؟ دنیا بھر کی عورتوں سے شادی کرنے والے شخص نے بتادیا

“میری عمر 63 برس ہے اور53 شادیاں کرچکا ہوں۔ اس وقت میری ایکہی بیوی ہے اور اب مزید شادیاں نہیں کرنا چاہتا“

یہ کہنا ہے سعودی شہری ابو عبداللہ کا۔ گلف نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے عبداللہ نے بتایا کہ وہ اپنی زندگی جی رہے تھے لیکن دوستوں کی محفل میں انھوں نے اپنی نجی زندگی کے راز بیان کیے جنھیں ان کے دوست نے ریکارڈ کر کے سوشل میڈیا پر شئیر کردیا اور ان کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ عبداللہ کہتے ہیں انھوں نے 53 شادیاں کی ہیں۔

پہلی شادی 20 برس کی عمر میں ہوئی

ان کے مطابق ان کی پہلی شادی 20 سال کی عمر میں ہوئی جس سے وہ کافی مطمئن تھے اور ان کے بچے بھی تھے لیکن کچھ مسائل ہوئے جس کے بعد انھوں نے سکون کے دوسری شادی کی اور پھر وہ شادیاں کرتے چلے گئے۔ ان کا کہنا ہے کہ شادیاں انھوں نے خوشی سے نہیں کیں بلکہ صرف ذہنی سکون کی تلاش میں کیں۔

اچھی بیوی کون سی عورت ثابت ہوسکتی ہے؟

اپنے تجربے کی روشنی میں عبداللہ بتاتے ہیں کہ زیادہ تر شادیاں انھوں نے سعودی عورتوں سے ہی کیں لیکن بیرون ملک بھی ان کی کئی شادیاں ہوئیں۔ البتہ اچھی بیوی تلاش کرنی ہو تو اس کے لئے کم عمر لڑکی نہیں بلکہ ایک بڑی عمر کی عورت دیکھنی چاہئیے کیوں کہ وہ میچور ہوگی اور آپ کا زیادہ خیال رکھ سکے گی۔

Zehni Sakoon Ke Liye 53 Shadiyan Ki

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Zehni Sakoon Ke Liye 53 Shadiyan Ki and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Zehni Sakoon Ke Liye 53 Shadiyan Ki to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2627 Views   |   15 Sep 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ذہنی سکون کے لئے 53 شادیں کیں۔۔ کون سی عورت اچھی بیوی ثابت ہوسکتی ہے؟ دنیا بھر کی عورتوں سے شادی کرنے والے شخص نے بتادیا

ذہنی سکون کے لئے 53 شادیں کیں۔۔ کون سی عورت اچھی بیوی ثابت ہوسکتی ہے؟ دنیا بھر کی عورتوں سے شادی کرنے والے شخص نے بتادیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ذہنی سکون کے لئے 53 شادیں کیں۔۔ کون سی عورت اچھی بیوی ثابت ہوسکتی ہے؟ دنیا بھر کی عورتوں سے شادی کرنے والے شخص نے بتادیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔