شاید آپ بالی وڈ سے آفر پر فوت ہوجائیں لیکن میں.. مشی خان کے مذاق اڑانے پر ابرار الحق بھی میدان میں آگئے! دیکھیں ویڈیو

"ہاں مجھے بالی ووڈ سے ایک فلم کی آفر ہوئی تھی جس میں کترینہ کیف بھی تھیں. لیکن میں نے وہ فلم کرنے سے منع کردیا. یہ کوئی پہلی بار نہیں ہوا بلکہ پچھلے چند برسوں میں بھارت سے کنسرٹ کے لیے سیکڑوں آفرز بھی موصول ہوئی ہیں لیکن میرے کچھ اصول ہیں جن پر میں سمجھوتہ نہیں کرتا"

یہ کہنا ہے معروف گلوکار ابرار الحق کا جنھوں نے مشی خان کے اپنے متعلق بنائے گئے وی لاگ پر انھیں کھری کھری سنا دیں.

ابرار الحق کا کہنا تھا کہ ان کے لئے بالی وڈ سے فلم کی آفر آنا اہمیت نہیں رکھتا بلکہ یہ چیز اہمیت رکھتی ہے کہ انھوں نے کتنے اسپتال بنائے اور سماج کی بہتری میں کیا کردار ادا کیا جو وہ پورے خلوص سے کررہے ہیں.

واضح رہے چند دن پہلے ایک انٹرویو میں ابرار الحق نے کترینہ کیف کے ساتھ اداکاری کی پیشکش کے متعلق انکشاف کیا تھا جس پر مشی نے ابرارالحق کے اس بیان کو جھوٹا کہا اور اسے سال کا سب سے بڑا لطیفہ کہا تھا.

البتہ ابرار الحق نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایک ویڈیو بنا کر مشی خان کے لتے لیتے ہوئے کہا کہ اگر آپ لوگوں کو بالی ووڈ سے پیشکش ملے تو آپ شاید فوت ہوجائیں گے.

Abrar Ul Haq Respond To Mishi Khan

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Abrar Ul Haq Respond To Mishi Khan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Abrar Ul Haq Respond To Mishi Khan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   9073 Views   |   07 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

شاید آپ بالی وڈ سے آفر پر فوت ہوجائیں لیکن میں.. مشی خان کے مذاق اڑانے پر ابرار الحق بھی میدان میں آگئے! دیکھیں ویڈیو

شاید آپ بالی وڈ سے آفر پر فوت ہوجائیں لیکن میں.. مشی خان کے مذاق اڑانے پر ابرار الحق بھی میدان میں آگئے! دیکھیں ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شاید آپ بالی وڈ سے آفر پر فوت ہوجائیں لیکن میں.. مشی خان کے مذاق اڑانے پر ابرار الحق بھی میدان میں آگئے! دیکھیں ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔