کھانے سے چھپکلی نکل آئی مگر کسی کو کوئی فرق نہیں پڑا ۔۔ چکن بریانی کی پلیٹ سے چھپکلی نکلنے کی ویڈیو نے لوگوں کے دل خراب کر دئے

باہر کے کھانوں میں اس بات کی کوئی گارنٹی نہیں ہوتی کہ وہ کس طرح اور کتنی صفائی سے پکائے جاتے ہیں۔ اکثر ہوٹلوں اور ریسٹورینٹ کے کھانوں میں ہمیں ایسی چیزیں گری ہوئی دکھائی دیتی ہیں جس کو دیکھنے کے بعد ہمارا وہ چیز کھانے کا دل نہیں کرتا۔

وہیں بھارت میں ایسا واقعہ پیش آیا جب بریانی کی پلیٹ سے چھپکلی برآمد ہوئی اور ریسٹورینٹ انتظامیہ پر آفت آگئی۔

بھارت کے شہر حیدر آباد میں مشہور ریسٹورنٹ سے آرڈر کی گئی چکن بریانی سے مردہ چھپکلی نکل آئی جس کی ویڈیو نے لوگوں کے دل خراب کر دیے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وشوا آدتیہ نامی سوشل میڈیا صارف نے حیدر آباد کے مشہور ریسٹورنٹ سے بریانی آرڈر کی لیکن انہیں انتہائی بُرے تجربے کا سامنا کرنا پڑا۔

وشوا آدتیہ کے مطابق چکن بریانی سے مردہ چھپکلی برآمد ہوئی جس کے بعد ریسٹورنٹ کو شکایت کی لیکن ہماری شکایت کو نظر انداز کر دیا گیا۔

بعدازاں، انہوں نے مجبوراً ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی اور لوگوں نے ریسٹورنٹ پر سخت تنقید کرتے ہوئے بند کرنے کا مطالبہ کیا۔

Chicken Biryani Se Chipkali Nikal Ayi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Chicken Biryani Se Chipkali Nikal Ayi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Chicken Biryani Se Chipkali Nikal Ayi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1025 Views   |   03 Dec 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

کھانے سے چھپکلی نکل آئی مگر کسی کو کوئی فرق نہیں پڑا ۔۔ چکن بریانی کی پلیٹ سے چھپکلی نکلنے کی ویڈیو نے لوگوں کے دل خراب کر دئے

کھانے سے چھپکلی نکل آئی مگر کسی کو کوئی فرق نہیں پڑا ۔۔ چکن بریانی کی پلیٹ سے چھپکلی نکلنے کی ویڈیو نے لوگوں کے دل خراب کر دئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کھانے سے چھپکلی نکل آئی مگر کسی کو کوئی فرق نہیں پڑا ۔۔ چکن بریانی کی پلیٹ سے چھپکلی نکلنے کی ویڈیو نے لوگوں کے دل خراب کر دئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔