6 گولیاں لگی ہیں اور.. شوہر ہی جان لینا چاہتا ہے کیونکہ! اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے والی زینب جمیل ویڈیو میں رو پڑیں

"میرے شوہر نے مجھ پر قاتلانہ حملہ کروایا. مجھے 6 گولیاں لگی ہیں اور میری حالت بہت خراب ہے ابھی بھی دھمکیاں دی جارہی ہیں..برائے مہربانی میری مدد کریں"

یہ کہنا ہے ماضی کی مشہور اداکارہ اور ماڈل زینب جمیل ک؛ جنھوں نے کچھ عرصہ پہلے اسلام کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے شوبز اور ماڈلنگ سے کنارہ کشی اختیار کر لی تھی.

چند دن پہلے زینب جمیل نے شوہر کی جانب سے خود پر قاتلانہ حملے کا دعویٰ کیا ہے. انسٹاگرام پر نقاب میں بنائی گئی ویڈیو میں زینب جمیل کا کہنا ہے کہ وہ یہ ویڈیو ہسپتال سے شیئر کر رہی ہیں۔ 22 مئی کو لاہور کے علاقے ڈی ایچ اے میں نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کی جس کے بعد وہ بری طرح زخمی ہوگئیں.

زینب جمیل نے بتایا کہ ان کے شوہر نے ہی قاتلانہ حملہ کروایا اور ان کی زندگی کو خطرہ ہے انھیں دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ "شوہر پہلے بھی دھمکی دیتے تھے تومیں سوچتی تھی کہ ہمارے 2 بچے ہیں. میرے بچوں کا باپ میری جان کیسے لے گا. لیکن پولیس میرے ساتھ تعاون نہیں کر رہی. مجھے ڈر ہے کہ میرا کیس خراب کردیا جائے گا. برائے مہربانی میری مدد کی جائے اور مجھے تحفظ فراہم کیا جائے. میرا شوہر کتنا بڑا آدمی ہے اس بات کا اندازہ اسی بات سے لگا لیں کہ پولیس بھی اس کے ساتھ ہے"

واضح رہے کہ اطلاعات کے مطابق زینب جمیل کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا اور اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے. رپورٹس کے مطابق دو نامعلوم افراد پر مقدمہ بھی درج کیا گیا لیکن کسی کو گرفتار نہیں کیا جاسکا ہے.

Zainab Jameel Video From Hospital

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Zainab Jameel Video From Hospital and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Zainab Jameel Video From Hospital to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1350 Views   |   27 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

6 گولیاں لگی ہیں اور.. شوہر ہی جان لینا چاہتا ہے کیونکہ! اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے والی زینب جمیل ویڈیو میں رو پڑیں

6 گولیاں لگی ہیں اور.. شوہر ہی جان لینا چاہتا ہے کیونکہ! اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے والی زینب جمیل ویڈیو میں رو پڑیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 6 گولیاں لگی ہیں اور.. شوہر ہی جان لینا چاہتا ہے کیونکہ! اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے والی زینب جمیل ویڈیو میں رو پڑیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔