سب نے کہا جہیز بناؤ لیکن میں نے ماں کے لئے واشنگ مشین خرید لی.. بیٹی کے تحفے پر ماں نے خوش ہو کر کیا کیا؟

“سب لوگ کہتے ہیں اپنا جہیز بناؤ لیکن میں جانتی ہوں میری ماں نے کتنی محنت سے پال پوس کر ہمیں بڑا کیا ہے۔ اپنی ماں کو دنیا کی ہر خوشی اور آرام دینا چاہتی ہوں“یہ کہنا ہے بھارت کی ریاست چندیگڑھ کی صحافی پونم کا جنھوں نے اپنی والدہ کے ہاتھ سے کپڑے دھونے کی مشکل آسان کرتے ہوئے ان کے لئے واشنگ مشین خریدی۔ ویڈیو دیکھیں

View this post on Instagram

A post shared by SheThePeople (@shethepeopletv)

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں ماں بیٹی ایک شاندار سی الیکٹرانکس کی دکان میں موجود ہیں جہاں ان کی والدہ بہت ساری واشنگ مشین دیکھ رہی ہیں۔ ان کے چہرے سے خوشی جھلک رہی ہے۔

سب کہتے ہیں اپنا جہیز بناؤ

اتنا ہی نہیں پونم جب سے بر سرِ روزگار ہوئی ہیں اکثر ہی اپنی والدہ کے ساتھ چھٹیاں بتاتی ہیں اور انھیں کھانا کھلانے اور خریداری پر ساتھ لے جاتی ہیں۔ پونم کا کہنا ہے کہ ان کے تمام رشتے دار اور جاننے والے انھیں جہیز بنانے کے لئے کہتے ہیں لیکن وہ ہر خوشی پہلے اپنی والدہ کے لئے حاصل کرنا چاہتی ہیں جنھوں نے انھیں پال پوس کر اتنا بڑا کیا کہ وہ آج کسی قابل ہیں

Man Ke Liye Washing Machine Kharid Li

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Man Ke Liye Washing Machine Kharid Li and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Man Ke Liye Washing Machine Kharid Li to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1661 Views   |   12 Apr 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

سب نے کہا جہیز بناؤ لیکن میں نے ماں کے لئے واشنگ مشین خرید لی.. بیٹی کے تحفے پر ماں نے خوش ہو کر کیا کیا؟

سب نے کہا جہیز بناؤ لیکن میں نے ماں کے لئے واشنگ مشین خرید لی.. بیٹی کے تحفے پر ماں نے خوش ہو کر کیا کیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سب نے کہا جہیز بناؤ لیکن میں نے ماں کے لئے واشنگ مشین خرید لی.. بیٹی کے تحفے پر ماں نے خوش ہو کر کیا کیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔