جوڑوں اور ایڑیوں کا درد اب منٹوں میں غائب.. ڈاکٹر بلقیس نے بتایا جادوئی لیپ بنانے کا طریقہ جو کرے خواتین کی بڑی مشکل آسان

جوڑوں کے درد کے لئے جو بھی بام وغیرہ لگایا جائے وہ کچھ دیر تو کام کرتا ہے اور اس کے بعد درد واپس آجاتا ہے. اس اذیت سے نجات کیلئے ڈاکٹر بلقیس نے ایسا ٹوٹکا بتایا ہے جو ہڈیوں کو اندر تک گرم اور طاقت بخشتا ہے. آپ بھی ضرور آزمائیں.

اس نسخے کو بنانے کیلیے ہمیں چاہیے سرسوں کا تیل، ہلدی ، انڈہ اور کھویا.

سب سے پہلے دوچمچ نیم گرم سرسوں کے تیل میں دو چمچ ہلدی ملا کر اسے چولہے پر پکائیں اور ایک انڈہ ملا کر اسے اچھی طرح مکس کرکے اس کا پیسٹ بنالیں۔ اس کے بعد اتنا کھویا لیں جتنا درد والے جوڑ کے چاروں طرف بھر کر لگ جائے۔ کھوئے کو ایک کپڑے پر ڈال کر پھیلا دیں اور گرم گرم لیپ کو کھوئے پر ڈال دیں، اور متاثرہ جگہ پر کپڑے کو دو گھنٹے کیلئے باندھ دیں۔ اور اگلے دن وہی کھویا استعمال ہوسکتا ہے صرف پرانا لیپ ہٹا کر اس پر دوبارہ لیپ لگا دیں۔

اس عمل کو دو سے تین بار کرنے پر آپ کے جوڑوں کی شدت میں کمی آئے گی. اس کو ایڑیوں کے درد پر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے.

Dr Bilquis Nay Bataya Joron Ka Dard Khatam Karnay Wala Laip Bananay Ka Tarika

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Dr Bilquis Nay Bataya Joron Ka Dard Khatam Karnay Wala Laip Bananay Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dr Bilquis Nay Bataya Joron Ka Dard Khatam Karnay Wala Laip Bananay Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1016 Views   |   30 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 13 December 2024)

جوڑوں اور ایڑیوں کا درد اب منٹوں میں غائب.. ڈاکٹر بلقیس نے بتایا جادوئی لیپ بنانے کا طریقہ جو کرے خواتین کی بڑی مشکل آسان

جوڑوں اور ایڑیوں کا درد اب منٹوں میں غائب.. ڈاکٹر بلقیس نے بتایا جادوئی لیپ بنانے کا طریقہ جو کرے خواتین کی بڑی مشکل آسان ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جوڑوں اور ایڑیوں کا درد اب منٹوں میں غائب.. ڈاکٹر بلقیس نے بتایا جادوئی لیپ بنانے کا طریقہ جو کرے خواتین کی بڑی مشکل آسان سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔