پاکستانی شوبز انڈسٹری میں ایک اور بڑی خبر نے تہلکہ مچا دیا! معروف اداکارہ کبریٰ خان اور باصلاحیت اداکار گوہر رشید جلد ہی ازدواجی زندگی کا آغاز کرنے والے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق، یہ خوبصورت جوڑی 22 فروری کو شادی کے بندھن میں بندھ جائے گی۔ شادی کی تقریبات کراچی میں دھوم دھام سے منعقد ہوں گی، اور مداحوں کو ایک بڑی خوشی کا انتظار ہے۔
کبریٰ اور گوہر کی شادی کی افواہیں پچھلے کئی دنوں سے میڈیا کی زینت بنی ہوئی تھیں۔ تاہم، حالیہ رپورٹس نے ان خبروں کو حقیقت کا رنگ دے دیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ جوڑی اب تک ان افواہوں پر خاموش ہے، حالانکہ دونوں سوشل میڈیا پر خاصے فعال ہیں۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kubra Khan And Gohar Rasheed Wedding Date and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kubra Khan And Gohar Rasheed Wedding Date to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
پہلے دوستی اور اب۔۔ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کب ہوگی؟
پہلے دوستی اور اب۔۔ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کب ہوگی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پہلے دوستی اور اب۔۔ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کب ہوگی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔