غریبوں میں کھانا تقسیم کرنے لگیں اور پھر ۔۔ سارہ علی خان ضرورت مندوں میں کھانا تقسیم کرنے کے دوران کیوں غصہ ہوگئیں؟ ویڈیو وائرل

مقبول بالی وڈ اداکار سیف علی خان کی بیٹی و اداکارہ سارہ علی خان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں ضرورت مندوں میں کھانا تقسیم کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ کھانا تقسیم کرنے کے دوران ویڈیو ریکارڈ کرنے والوں پر اداکار غصہ ہوگئیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سارہ علی خان کو ممبئی کے علاقے جوہو میں مشہور شانی مندر کے باہر بیٹھے ضرورت مندوں میں کھانے کے ڈبے تقسیم کرتے دیکھا گیا۔

بالی وڈ اداکارہ نے ضرورت مندوں سے بات چیت کی اور اپنے ہاتھ سے کھانا تقسیم کیا۔ اس دوران پاپرازی (میڈیا رپورٹرز) ان کی ویڈیو ریکارڈ کرتے رہے جو اداکارہ کی طبیعت پر ناخوشگوار گزارا۔

سارہ علی خان نے غصے میں آ کر پاپرازی سے ویڈیو نہ بنانے کی درخواست کی جس پر کیمرے بند کر دیے گئے۔ اداکارہ کھانا تقسیم کرنے کے بعد گاڑی میں بیٹھ کر گھر روانہ ہوگئیں۔

سوشل میڈیا پر ان کی کھانا تقسیم کرنے کی ویڈیو کافی وائرل ہو رہی ہے جہاں مداح اور دیگر صارفین ان کی تعریفیں کر رہے ہیں۔

Sara Ali Distributed Food To Needy People

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sara Ali Distributed Food To Needy People and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sara Ali Distributed Food To Needy People to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1407 Views   |   01 Apr 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

غریبوں میں کھانا تقسیم کرنے لگیں اور پھر ۔۔ سارہ علی خان ضرورت مندوں میں کھانا تقسیم کرنے کے دوران کیوں غصہ ہوگئیں؟ ویڈیو وائرل

غریبوں میں کھانا تقسیم کرنے لگیں اور پھر ۔۔ سارہ علی خان ضرورت مندوں میں کھانا تقسیم کرنے کے دوران کیوں غصہ ہوگئیں؟ ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ غریبوں میں کھانا تقسیم کرنے لگیں اور پھر ۔۔ سارہ علی خان ضرورت مندوں میں کھانا تقسیم کرنے کے دوران کیوں غصہ ہوگئیں؟ ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔