قبل از وقت چہرے کی جھریوں کے خاتمے میں معاون گھریلو ٹوٹکہ

ڈاکٹراُم راحیل کے بتایا قبل از وقت جھریوں کی کمی کے لیے 2500میں ملنے والا سرم درج ذیل طریقے سے گھر میں خود تیار کریں ۔

اس نسخے کو بنانے کے لیے درج ذیل اجزاء درکار ہیں۔ اُبلے ہوئے چاولوں کا پانی ۔۔۔۔۔۔۔2کھانے کے چمچ
خشخاش کا دودھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ
بیکنگ پاؤڈر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چٹکی بھر
تازہ دودھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ

تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کرکے چہرے پر اپلائی کریں۔
انشاء اللہ 5سے 10منٹوں میں ناقابل یقین نتائج دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے۔

رات کے وقت اپلائی کریں تو زیادہ بہتر ہے۔
کہیں باہر جانا ہے تو چہرے پر لگا کر میک اپ کر سکتے ہیں۔
اس سے آپ کی جلد ٹائٹ ہوگی اور جھریاں کم ہوں گی۔

By Aqib Shahzad  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   42808 Views   |   04 Aug 2020
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about قبل از وقت چہرے کی جھریوں کے خاتمے میں معاون گھریلو ٹوٹکہ and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (قبل از وقت چہرے کی جھریوں کے خاتمے میں معاون گھریلو ٹوٹکہ) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.