اپنے شوہر کے زہریلے رویے کو نارمل سمجھنا بند کریں۔۔ صنم جنگ کے شوہر ان پر طنز کیوں کرتے ہیں؟ دلبرداشتہ ہو کر ویڈیو میں کیا کہہ دیا

"میں پورا دن گھر میں ہی تو ہوتی ہوں، تو تم کیا کرتی ہو؟"

صنم جنگ کی حالیہ انسٹاگرام اسٹوری میں ان کے شوہر کی جانب سے کیے گئے سوال نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ اداکارہ نے ایک مختصر ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ بتاتی ہیں کہ ان کے شوہر، جو کہ پائلٹ ہیں، جب گھر پر ہوتے ہیں تو ان سے پوچھتے ہیں کہ پورا دن گھر میں رہ کر وہ آخر کیا کرتی ہیں۔ صنم نے اپنی ویڈیو میں یہ بتایا کہ وہ گھر کے تمام کام خود کرتی ہیں، بچوں کا خیال رکھتی ہیں، پودوں کو پانی دیتی ہیں، اور دیگر تمام ذمہ داریاں بھی سنبھالتی ہیں، پھر بھی ان کے شوہر کے سوال پر انہیں حیرانی ہوتی ہے۔

یہ ویڈیو جب سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، تو لوگوں کی طرف سے متضاد ردعمل سامنے آیا۔ کچھ صارفین نے صنم کو مشورہ دیا کہ اپنی ذاتی زندگی کو عوامی سطح پر شیئر نہ کریں، جبکہ کچھ نے شوہر کے سوالات کو "نامناسب" قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ایک عام رویہ بن چکا ہے، خاص طور پر پاکستانی شوہروں میں۔ کچھ لوگوں نے یہ بھی سوال اٹھایا کہ ایک تعلیم یافتہ پائلٹ ایسی باتیں کیسے کر سکتا ہے۔

صنم کی ویڈیو نے نہ صرف ایک مذاق پیدا کیا بلکہ یہ بھی سوالات اٹھا دیے کہ عورتوں کے گھر کے کام کو کتنی عزت دی جاتی ہے اور ان کے کاموں کو کتنی اہمیت ملتی ہے۔

Sanam Jang Video About Husband

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sanam Jang Video About Husband and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sanam Jang Video About Husband to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1903 Views   |   11 Nov 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 05 December 2024)

اپنے شوہر کے زہریلے رویے کو نارمل سمجھنا بند کریں۔۔ صنم جنگ کے شوہر ان پر طنز کیوں کرتے ہیں؟ دلبرداشتہ ہو کر ویڈیو میں کیا کہہ دیا

اپنے شوہر کے زہریلے رویے کو نارمل سمجھنا بند کریں۔۔ صنم جنگ کے شوہر ان پر طنز کیوں کرتے ہیں؟ دلبرداشتہ ہو کر ویڈیو میں کیا کہہ دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اپنے شوہر کے زہریلے رویے کو نارمل سمجھنا بند کریں۔۔ صنم جنگ کے شوہر ان پر طنز کیوں کرتے ہیں؟ دلبرداشتہ ہو کر ویڈیو میں کیا کہہ دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔