چہرے اور جسم پر بہت زیادہ بال نکل رہے ہیں اور ۔۔ وہ 5 نشانیاں کون سی ہیں جن کے سامنے آنے پر ہارمونز ٹیسٹ فوراً کروالینا چاہیے ورنہ پی سی او بھی ہوسکتا ہے؟

ہارمونز انسانی جسم کے اندر موجود وہ اہم کیمیائی اور طبعی اجزاء سمجھے جاتے ہیں جن کے کام میں ایک سیکنڈ کی بھی تبدیلی آجائے تو انسانی جسم ایک نہیں دس بیماریوں میں مبتلا ہو جاتا ہے جس کا سب سے زیادہ اثر خواتین کی صحت پر پڑتا ہے اور نہ صرف ماہواری سائیکل میں پیچیدگیاں آتی ہیں بلکہ جلد بھی خراب ہونے لگتی ہیں۔ آج وومن سیکشن میں ہم آپ کو وہ 5 علامات بتانے جا رہے جن کے سامنے آتے ہی آپ کو اپنا ہارمونز ٹیسٹ لازمی کروالینا چاہیئے کیونکہ ان کی موجودگی اس بات کا پتہ دیتی ہے کہ آپ کو پی سی او بھی ہوسکتا ہے۔

علامات:

٭ چہرے پر بالوں کی نشوونما ہونے لگے یا اگر ہلکے بال چہرے پر پہلے سے ہیں تو ان کی تعداد میں اضافہ ہونے لگے، یہ موٹے ہوجائیں تو لازمی ڈاکٹر کا رخ کرلیں ۔
٭ ایکنی کے مسائل بڑھ رہے ہیں، جس پر جگہ جگہ ایکنی نکل رہی ہے یا چہرے پر ہی زیادہ ہو جائے تو ہارمونز ٹیسٹ کروائیے ، خواتین کے ہارمونز میں اگر معدے کی گرمی شامل ہونے لگے تو یہ اس بات کی جانب اشارہ ہے کہ اووریولز کا مسئلہ بڑھ رہا ہے۔
٭ جسم کے اندرونی حصے، گردن، کہنی، ٹخنے کالے اور آنکھوں کے نیچے کالے گہرے پڑ رہے ہیں تو انسولین ٹیسٹ بھی کروائیں اور پی پی ٹی کے ساتھ ڈاکٹر کے مشورے سے اندرونی ٹیسٹ کروائیں، جسم میں انسولین کی مقدار بڑھنے سے بھی خواتین کے ساتھ ہارمونز کے مسئلے بڑھتے ہیں۔
٭ گٹھنوں کا درد اور ماہواری کے وقت پر نہ ہونے اور خون کی رنگت کے زرد یا بالکل براؤن ہونے پر احتیاط لازمی ہے، اس کی وجہ یہ ہے پی سی اوز خواتین کی اندرونی صحت کو بالکل ختم کردیتا ہے اور ان کا جسم دیگر اضاگی ہارمونز کیمیکلز کی بدولت کام کرتا ہے جس سے جگر پر بھی اثر پڑ سکتا ہے۔
٭ سر کے بال تیزی سے گر رہے ہیں، گنج پن آ رہا ہے، بریسٹ میں کھچاؤ محسوس ہو رہا ہے تو یہ ہارمونز کی سب سے زیادہ پیچیدہ بیماری اور اووری کے کینسر کی اہم وجوہات بھی ہوسکتی ہیں۔ اس لئے احتیاط اور علاج وقت پر کریں۔

Pcos Ki Alamat

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Pcos Ki Alamat and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pcos Ki Alamat to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zaman  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2805 Views   |   15 Jul 2022
About the Author:

Zaman is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zaman is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

چہرے اور جسم پر بہت زیادہ بال نکل رہے ہیں اور ۔۔ وہ 5 نشانیاں کون سی ہیں جن کے سامنے آنے پر ہارمونز ٹیسٹ فوراً کروالینا چاہیے ورنہ پی سی او بھی ہوسکتا ہے؟

چہرے اور جسم پر بہت زیادہ بال نکل رہے ہیں اور ۔۔ وہ 5 نشانیاں کون سی ہیں جن کے سامنے آنے پر ہارمونز ٹیسٹ فوراً کروالینا چاہیے ورنہ پی سی او بھی ہوسکتا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چہرے اور جسم پر بہت زیادہ بال نکل رہے ہیں اور ۔۔ وہ 5 نشانیاں کون سی ہیں جن کے سامنے آنے پر ہارمونز ٹیسٹ فوراً کروالینا چاہیے ورنہ پی سی او بھی ہوسکتا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔