سوشل میڈیا پر سندھ اور بلوچستان میں ہونے والی تباہی نے جہاں سب کو اشکبار کر دیا ہے وہیں ایک ایسی ویڈیو بھی وائرل ہے جس نے سب کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔
کے فوڈز ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔
سیلاب متاثرین کی ویڈیو میں سے ایک ویڈیو ایسی بھی ہے جس میں ایک ننھی جان کو دیکھا جا سکتا ہے، یہ ننھی جان اس دنیا میں اس وقت آئی جب اس دنیا میں ایک خوفناک دن کو سندھ اور بلوچستان کے لوگوں نے دیکھا۔
ویڈیو کو سینئر صحافی حامد میر کی جانب سے شئیر کیا گیا تھا ساتھ ہی صحافی کا لکھنا تھا کہ جسے اللّٰہ رکھے اسے کون چکھے ، اللّٰہ نے اس ننھی جان کو بچا لیا ہزاروں لاکھوں سیلاب متاثرین کو بھی اللّٰہ ہی کا آسرا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مٹی کے اندر موجود لوگوں نے اچانک ننھی جان کی آواز سنی، آواز سنتے ہی لوگوں نے موقع پر ہی ننھی جان کو ہاتھوں میں تھام لیا، ننھی جان کی تکلیف دہ آواز اس بات کی طرف اشارہ کر رہی تھی کہ ننھی جان بھوکی بھی ہے اور شدید تکلیف میں بھی مبتلا ہے۔
لیکن اس ننھی جان کو اس بات کا اندازہ ہی نہیں کہ ان بے حس حکمرانوں کی نااہلی کی وجہ سے جو سیلابی صورتحال پیدا ہوئی، اس کے بعد وہ اپنی ماں باپ سے شاید ہی مل سکے۔
لیکن مٹی میں پڑی اس ننھی جان کو دیکھ کر صارفین بھی جذباتی ہو گئے جب اس ننھی جان کی آواز کو سیلابی پانی سنا گیا تو اچھے اچھے اشکبار ہو گئے تھے۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sailab Main Nomolod Bacha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sailab Main Nomolod Bacha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
جسے اللہ رکھے اسے کون چھکے ۔۔ خطرناک سیلاب میں بھی نومولود بچہ زندہ تھا، لوگوں نے مٹی میں دبی ننھی جان کو کیسے بچایا؟ دیکھیے
جسے اللہ رکھے اسے کون چھکے ۔۔ خطرناک سیلاب میں بھی نومولود بچہ زندہ تھا، لوگوں نے مٹی میں دبی ننھی جان کو کیسے بچایا؟ دیکھیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جسے اللہ رکھے اسے کون چھکے ۔۔ خطرناک سیلاب میں بھی نومولود بچہ زندہ تھا، لوگوں نے مٹی میں دبی ننھی جان کو کیسے بچایا؟ دیکھیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔