آدھے سر کا درد ہو یا دمہ کی بیماری، ریٹھا کرے ختم وہ بھی با آسانی ۔۔۔ جانیئے ریٹھا کے 7 ایسے فائدے جو آپ کو بھی نہیں پتہ ہوں گے

آملہ اور ریٹھا تو بالوں میں آپ بھی لگاتی ہوں گے اور یقیناً ریٹھے کو صرف بالوں میں ہی لگانے کا کام کرتے ہوں گے؟ مگر یہ بالوں کیخوبصورتی کے علاہو بھی کئی ایسے فائدے دیتا ہے جس کو جان کر آپ کو یقین ہی نہیں آئے گا کہ ریٹھا اتنا مفید ہے۔ کے-فوڈ میں ریٹھے کے فوائد جانیئے اور اپنی زندگی آسان بنائیے:

ریٹھے کے فائدے:

٭ دمے کا مرض:

دمے کے مرض میں سانس صحیح سے نہ آنا، سانس لینے میں تکلیف کا سامنا کرنا اور ناک کا بند ہونا ایک عام بات ہے، ایسے میں اگر آپ روزانہ رات وک سونےس ے قبل ریٹھے کی چائے بنا کر پیئیں گے تو آپ کو جلدی ہی فائدہ ہوگا۔ ایک کپ پانی میں ایک ریٹھا ڈال کر پکائیں 10 منٹ کے بعد اس کو چھان کر پی لیں۔

٭ آدھے سر کا درد:

آدھے سر میں درد کی شکایت سے بچنا ہے تو ریٹھے کو پیس کر رکھ لیں، جب تکلیف محسوس کریں اس کو شہد اور گرم پانی کے ساتھ پھانک لیں۔ آپ کو جلد افاقہ ہوگا۔

٭ مرگی:

مرگی کی بیماری انتہائی تکلیف دہ اور خطرناک ہے، ایسے میں مریض کو دورے کسی بھی وقت پڑ سکتے یں، اس کے لئے آپ ریٹھے کو پیاز کے ساتھ توے پر بھون کر اس کا پاؤڈر تیار کرلیں، جیسے ہی دورہ پڑے یہ سنگھا دیں، اگر روزانہ اس کو دودھ کے ساتھ پھانکیں گے تو مرگی کی بیماری کنٹرول میں آ جائے گی۔

٭ بے ہوشی:

کچھ لوگوں کو کمزوری کی وجہ سے بے ہوشی ہو جاتی ہے، ان کے لئے یہ ضروری ہے کہ روزانہ دو چمچ دہی کے ساتھ ریٹھے کا پاؤڈر 1 چمچ مکس کریں اور ناشتے کے بعد کھالیں یہ اچھا ٹانک بھی ہے اور طاقتور بھی ہے۔

٭ فالج:

فالج کی بیماری کو کنٹرول کرنے یا ختم کرنے کے حوالے سے کچھ کہا نہیں جا سکتا البتہ ریٹھے اور گُڑ کو پیس کر ایک ساتھ پھانکنے سے کسی حد تک جسم کا دورانِ خؤن بحال ہو جاتا ہے۔

٭ ایکنی:

ایکنی سے پریشان افراد جو چاہیئے کہ وہ ریٹھا کو رات بھر بھگوئیں اور صبح اٹھ کر اس کا پانی پی لیں، ساتھ ہی ریٹھے کو پیس کر دودھ میں مکس کرکے چہرے پر لگائیں بہت فائدے مند ٹپ ہے۔

٭ ناخنوں میں فنگس:

شوگر کی وجہ سے ناخنوں میں فنگس پڑ جاتی ہے ، اس کے لئے ضروری ہے کہ آپ ریٹھے کے پانی میں پاؤں کو 5 منٹ بھگوئیں اور زیتون کا تیل لگائیں، ناخن جلدی ہی ٹھیک ہو جائیں گے۔

٭ لوزموشن:

لوز موشن ہونے کی صورت میں ریٹھے کو پانی میں ابالیں اور جب پانی میں جوش آ جائے تو آدھا چمچ ہلدی ڈال کر پی لیں، یہ ہر قسم کے لوز موشن کو ختم کرنے کا آسان اور فائدہ مند طریقہ ہے۔

ریٹھا فائدے مند کیوں؟

ریٹھے میں وٹامن سی، ڈی، ای، گلیلولوٹک مرکبات اور سیلینیئم پائے جاتے ہیں جو اس کو فائدے مند بناتے ہیں تاکہ یہ آپ کی صحت اور خوبصورتی کو بڑھا سکیں۔

Reetha Ke Fayde

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Reetha Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Reetha Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   14274 Views   |   16 Jul 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

آدھے سر کا درد ہو یا دمہ کی بیماری، ریٹھا کرے ختم وہ بھی با آسانی ۔۔۔ جانیئے ریٹھا کے 7 ایسے فائدے جو آپ کو بھی نہیں پتہ ہوں گے

آدھے سر کا درد ہو یا دمہ کی بیماری، ریٹھا کرے ختم وہ بھی با آسانی ۔۔۔ جانیئے ریٹھا کے 7 ایسے فائدے جو آپ کو بھی نہیں پتہ ہوں گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آدھے سر کا درد ہو یا دمہ کی بیماری، ریٹھا کرے ختم وہ بھی با آسانی ۔۔۔ جانیئے ریٹھا کے 7 ایسے فائدے جو آپ کو بھی نہیں پتہ ہوں گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔