میری ٹانگیں دباتی ہے اور.. ڈاکٹر نبیحہ نے شادی کے بعد کون سے کھانے بنائے؟ جوڑے کے نئی زندگی سے متعلق دلچسپ انکشافات

Dr Nabiha Ali Khan And Husband Talks About After Marriage Life

حارث کھوکھر اور ڈاکٹر نبیحہ شادی کے بعد دونوں ایک دم سے میڈیا اور سوشل میڈیا کی زینت بن گئے ہیں۔

اور اب حارث کھوکھر نے تازہ انٹرویو میں اپنی بیوی ڈاکٹر نبیحہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا، "نبیحہ نے میری ٹانگیں بھی دبانی شروع کردی ہے، ایک ہی قمیض کو دو بار استری کیا، پاستا اور پلاؤ بنا کر کھلایا جو واقعی مزے دار تھا"۔

ڈاکٹر نبیحہ پہلے ہی اپنی 40 کلو سونے اور ایک کروڑ کے لہنگے کی ویڈیو کی وجہ سے وائرل ہو چکی تھیں، اور اب ان کے نئے انٹرویوز نے انہیں دوبارہ ٹرینڈنگ میں لا دیا ہے۔

حال ہی میں دیے گئے انٹرویو میں ڈاکٹر نبیحہ نے بتایا کہ، شادی کا پہلا پیغام انہوں نے خود حارث کو بھیجا۔ پھر ایک دن وہ ملاقات کے لیے مولانا طارق جمیل کے پاس گئیں، جہاں انہیں اور حارث کو نکاح پڑھانے کی پیشکش ہوئی، جس پر دونوں نے رضامندی ظاہر کی اور یوں ان کا نکاح ہوگیا۔

حق مہر کے بارے میں انہوں نے واضح کیا کہ وہ حق مہر لینا نہیں چاہتی تھیں اور اس حوالے سے میڈیا پر کبھی کوئی بات نہیں کی۔

ڈاکٹر نبیحہ نے اپنے پرانے وائرل کلپ پر بھی تبصرہ کیا، جس میں وہ مردوں کی جانب سے عورتوں کو دی جانے والی گالیوں کو محبت کا اظہار قرار دیتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ، "میں نے اور بھی بہت سی باتیں کی ہیں، لیکن صرف ایک بات کو کیوں نمایاں کیا گیا؟"

ساتھ ہی انہوں نے خبردار کیا کہ وہ مزید سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی یا غلط تشہیر برداشت نہیں کریں گی اور غیر مناسب تھمب نیل لگانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گی۔

Dr Nabiha Ali Khan And Husband Talks About After Marriage Life

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Dr Nabiha Ali Khan And Husband Talks About After Marriage Life and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dr Nabiha Ali Khan And Husband Talks About After Marriage Life to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   333 Views   |   14 Nov 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 14 November 2025)

میری ٹانگیں دباتی ہے اور.. ڈاکٹر نبیحہ نے شادی کے بعد کون سے کھانے بنائے؟ جوڑے کے نئی زندگی سے متعلق دلچسپ انکشافات

میری ٹانگیں دباتی ہے اور.. ڈاکٹر نبیحہ نے شادی کے بعد کون سے کھانے بنائے؟ جوڑے کے نئی زندگی سے متعلق دلچسپ انکشافات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میری ٹانگیں دباتی ہے اور.. ڈاکٹر نبیحہ نے شادی کے بعد کون سے کھانے بنائے؟ جوڑے کے نئی زندگی سے متعلق دلچسپ انکشافات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔

Get Alerts